Ishq Murshid By Aneeqa Ch Urdu Romantic Novel (Part-5)

Ishq Murshid By Aneeqa Ch Urdu Romantic Novel

Ishq Murshid By Aneeqa Ch Urdu Romantic Novel. The story revolves around four characters. Azlan Shah is the biggest businessman of Turkey.

 He was heartbroken to see his cousin Privish Shah in hijab. PariVish Shah is an extremely naughty girl. Arsal Shah is the only one who Love hijab instead of Jean-shirt.

Ishq Murshid Novel By Aneeqa Ch Urdu Romantic novel

Possasive Hero , Urdu Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story, Social Romantic Novel, Hero police officer Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,

Many novels of Aneeqa Ch are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. Her stories not only capture hearts but also offer a glimpse into the realities of the world

You can read all Aneeqa Chaudhary novels here.

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو غلط فہمی کا شکار ہو جاتی پے۔ غلط فہمی میں وہ اپنا رشتہ تک قربان کرنے کے لیے تیار ہو جاتی ہے۔ یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو اپنے عشق کو پانے کے لیے ہر حد پار کر جاتا پے وہ اپنے سے پانچ سال چھوٹی لڑکی سے عشق کر بیٹھتا ہے ۔ یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جس کو پڑھائی سے سخت نفرت ہوتی ہے اور اسی چکر میں وہ کچھ شرائط کی بنیاد پر شادی کر لیتی ہے۔ لیکن شادی کے بعد اسکا شوہر اسکو ماسٹر کرواتا ہے۔
In This Episode
لاونچ تک پہنچنے تک بے حال ہو گئی تھی۔ درد کی شدت اسکی برداشت سے باہر ہو رہی تھی۔ وہ دونوں اسے باہر ہی سے چھوڑ کر چلی گئی تھی ب۔۔بھابھی۔۔۔۔م۔۔میرے۔۔۔پیٹ میں بہت درد ہو رہا ہے۔ پلیز بھابھی کچھ کریں۔۔۔م۔۔ماما۔۔۔خالہ۔۔۔ پری مہروش کے پاس صوفے پر بیٹھی سر صوفے پر گرا گئی۔ پری۔۔۔۔چندا کیا ہوا ہے۔۔۔زیادہ درد ہو رہا ہے۔۔۔ مہروش اسکی حالت دیکھتی پریشان ہوئی تھی ہمم بہت۔۔اسکی آنکھوں سے آنسو نکلے تھے۔ م۔۔۔ماما۔۔۔۔میری۔۔بیلی۔۔۔ماما م۔۔مجھے لگ ۔۔رہا ہے آج میں مر جاؤں گی۔۔۔۔ نویرا کا ہاتھ اسنے اپنے یک ٹھنڈے ہاتھوں میں لیا تھا پری۔۔۔میری چندا۔۔۔سیدھی ہو کیا ہوا ہے۔۔۔۔ میں پانی لاؤں۔۔۔سویرا اسکی حالت سے پریشان ہوتی کچن سے پانی کا گلاس لے کر آئی آہ۔۔۔ماما۔۔۔ مما۔۔مجھ سے یہ درد برداشت نہیں ہو رہا۔ ماما۔۔پلیز کچھ کریں وہ پانی کا ایک گھونٹ لیتی اس سے زیادہ فرش پر نکال چکی تھی ا ۔ازلان۔۔۔۔دیکھو۔۔۔پری کیا کیا ہو گیا ہے  سویرا نے ازلان کو آتے دیکھا تو جلدی سے بولی وہ نین کو سکول سے لیتا گھر چھوڑنے آیا تھا ہ۔۔ہنی۔کیا ہوا ہے۔۔۔۔ادھر دیکھو۔۔۔ طبعیت ٹھیک ہے۔ ز۔۔زی۔۔۔۔میری۔۔بیلی۔۔۔ م۔۔میں بہت پین ہو رہی ہے زی۔۔۔ میں مر جاؤں گی۔۔۔ پلیز۔۔۔م۔۔مجھے لے جائیں۔ ایسا لگ رہا ہے ۔جیسے میرے پیٹ میں سب کچھ جل رہا ہے۔۔وہ اسکے سینے میں منہ چھپائے اسکی شرٹ کو سختی سے مٹھیوں میں لے گئی۔ کچھ۔۔۔ نہیں۔۔ہو گا۔۔۔وش۔۔۔۔ادھر دیکھو۔۔۔۔آنکھیں کھولو ازلان اسکی آنکھیں بند ہوتی دیکھتا چلایا۔

Ishq Murshid By Aneeqa Ch Urdu Romantic Novel

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Ishq Murshid By Aneeqa Ch Urdu Romantic Novel

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

3 thoughts on “Ishq Murshid By Aneeqa Ch Urdu Romantic Novel (Part-5)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *