Carpe diem By Rabia Khan complete Urdu Novel

Carpe diem By Rabia Khan complete Urdu Novel

Carpe diem By Rabia Khan complete Urdu Novel
Novel Based Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels of Rabia Khan are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way His novels compel the readers to read You can read all Rabia Khan novels here

سیلینہ گارڈز کو لیے واپس ایجنسی چلی آئ تھی۔ پارکنگ ایریا میں تمام گارڈز کی سیاہ گاڑیاں آ رُکی تھیں۔ اگلے ہی پل اب تمام گارڈز اسکے سامنے کھڑے تھے۔ وہ بھی اپنی کار کا پچھلا دروازہ کھولتی باہر آ نکلی تھی۔ یاسر نے اپنی کار ایک جانب پارک کی اور پھر خاموشی سے ٹھہر کر اسے دیکھنے لگا۔۔ وہ اب اپنی کار سے پُشت ٹکاۓ، سامنے موجود گارڈز کی نفری سے مخاطب تھی۔۔
“آپ سب کی رضاکارانہ خدمت کا بے حد شُکریہ۔۔ آپ سب کا کھانا آج میری طرف سے ہوگا۔۔” اسکے مسکرا کر کہنے پر گارڈز نے تالیاں بجائ تھیں۔ پھر وہ سب اس سے اجازت لیتے چھٹ گۓ۔ وہ کار کی پُشت سے ٹکی، ان سب کی جانب مسکرا کر ہاتھ ہلا رہی تھی۔ یاسر اب بھی اک فاصلے سے اسے دیکھ رہا تھا۔ تمام گارڈز ایجنسی کے اندرونی حصے کی جانب بڑھے تو اسکی مسکراہٹ غائب ہوئ۔۔ اس نے گہرے گہرے سانس لیے تھے۔۔ یوں جیسے وہ اپنا سانس کئ لمحات سے روکے رکھے ہوۓ ہو۔۔
اس نے اپنے ہاتھوں کو نگاہوں کے سامنے کیا۔۔ وہ کپکپارہے تھے۔۔ ماریہ حسن جیسی بارسوخ شخصیت کو تھپڑ دے مارنا آسان نہیں تھا۔ اس نے اپنی حیات کی تمام تر ہمت مجتمع کر کے ایسا فیصلہ لیا تھا۔۔ لیکن اب وہ اپنے ہی فیصلے کے نتائج تلے لرز رہی تھی۔ سانس بحال کر کے اس نے اپنی کار کی جانب بڑھنا چاہا تو لمحے بھر کو قدم کپکپاہٹ کا شکار محسوس ہوۓ۔ وہ اُلجھ کر گرنے ہی لگی تھی کہ کسی نے اسے کہنی سے تھام کر باآسانی سیدھا کھڑا کیا۔۔
وہ چونک کر مُڑی۔۔ سُرمئ آنکھوں والا گارڈ اسکے قریب کھڑا تھا۔ اس نے سُکون کا سانس لیا تھا۔
“کچھ کہوگے نہیں۔۔؟”
وہ اسے دیکھتا رہا تو اس نے پوچھ ہی لیا۔۔
“بیوقوف۔۔!” زیرِ لب آہستگی سے بس یہی کہا تھا اس نے۔
“بیوقوف تو ہوں۔۔ اگر نہیں ہوتی تو کیا واجد حسن سے محبت کرتی۔۔؟” وہ خود پر ہنسی تھی۔ اسکی ہنسی میں موجود زخم یاسر کو بخوبی محسوس ہوا تھا۔۔
“پوائنٹ تو ہے۔۔” وہ اسکی کہنی چھوڑ چکا تھا۔ سیلینہ نے خفگی سے دیکھا تھا اسے۔
“کبھی محبت کروگے نا۔۔ پھر پوچھوں گی۔۔”
“محبت کرنے کے لیے بیوقوف ہونا پڑتا ہے۔ میں ایسی کسی بھی خوبی سے فی الحال کوسوں دور ہوں۔۔” وہ اسکے جواب پر محظوظ ہوئ تھی۔ پھر اسکی جانب دیکھا۔۔ شہد رنگ آنکھوں میں چمک لیے۔۔
“آپ محبت اسی

Carpe diem By Rabia Khan complete Novel Download pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Carpe diem By Rabia Khan complete Novel Read Online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *