All About Love By S-Writes Romantic Novel ep 3

All About Love By S-Writes Romantic Novel ep 3

All About Love By S-Writes Romantic Novel.

Novel Based; Possasive Hero , Most Romantic Novel, Gangster , Innocent Heroine , After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels by S-Writes are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read You can read all S-Writes novels here

مائدہ کے ہاتھ میں موبائل تھا اور موبائل پے ویڈیو کال چل رہی تھی مائدہ نے بیک کیمرہ کِیا ہوا تھا اور کیمرہ کا فوکس نمرہ پے تھا اذان محبت بھری نِگاہوں سے نمرہ کو دیکھ رہا تھانمرہ کے ساتھ فاطمہ بیگم بیٹھی ہوئیں تھیں پہلے نمرہ کے ساتھ مائدہ بیٹھی تھی پر فاطمہ بیگم نے مائدہ کو اٹھا کے نمرہ کے ساتھ بیٹھ گئیں اور مائدہ سامنے سنگل صوفہ پے بیٹھ گئی اذان نے مائدہ کو بولا ویڈیو کال کرو اور اب وہ ویڈیو کال پے نمرہ کو دیکھ رہا تھاسفید قمیض۔۔۔قمیض پے گلابی کڑھائی ہوئی تھی سفید ٹراوزر پہنا ہوا تھا اور گلابی ڈوپٹہ گلے لیا ہوا تھا کھولے لمبے بال اور ہلکا ہلکا میک اپ کیا ہوا تھا۔۔ سفید رنگ اُسکی سفید رنگت پے نکھر رہا تھا۔۔۔ وہ فاطمہ بیگم کے ساتھ بیٹھی اُن سے باتیں کر رہی تھی۔۔۔مائدہ نے کال آف کر دی اور پھر اذان کا میسج آیاکال کیوں کاٹ دی۔۔میری مرضی۔۔ مائدہ نے یہ لکھ کے اذان کو میسج سینڈ کر دیااور دو سیکنڈز بعد نمرہ کا موبائل بپ ہواکال کرو مجھے نمرہ کو دیکھنا ہے کتنی پیاری لگ رہی ہے میرا ابھی دل نہیں بھرا۔۔۔ مائدہ نے اذان کا میسج پڑھا اور ہنسنے لگیچلیں پھر ڈیل کرتے ہیں۔۔ مائدہ نے اذان کو میسج سینڈ کر دیاپھر دو سیکنڈز بعد مائدہ کے موبائل پے نوٹییکیشن آیاکون سی ڈیل؟ مائدہ نے میسج پڑھا

All About Love By S-Writes Download Romantic Novel

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

All About Love By S-Writes Read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *