Alchemist novel in urdu pdf Download By Paulo Coelho

Alchemist novel in urdu pdf Download By Paulo Coelho

Paulo Coelho is a Brazilian author best known for his internationally acclaimed novel, “The Alchemist.” Born on August 24, 1947, in Rio de Janeiro, Coelho initially pursued a career in the arts and theater before discovering his passion for writing. “The Alchemist,” published in 1988, has become one of the most translated and best-selling books in history, captivating readers with its philosophical and spiritual themes.
کیمیا گر نے اپنے ہاتھ میں ایک کتاب لی جسے ایک شخص کارداں سے لیکر آیا تھا۔ اس جلد کا کوئی سر ورق تو نہیں تھا، لیکن اسکے باوجود وہ اس کے مصنف کے نام کو پہچان گیا تھا : آسکر وائلڈ ۔ کتاب کی ورق گردانی کرتے ہوئے، اس کی نظر اُس کہانی پر تک گئی جس میں نارسیس کا ذکر تھا۔ کیمیاگر نارسیس کی داستان سے واقف تھا ۔۔۔ نارسیس وہ خوبصورت نوجوان تھا، جو ہر روز خود اپنی خوبصورتی کا نظارہ کرنے کیلئے جھیل کے پانی میں اپنا عکس دیکھنے جایا کرتا تھا۔ وہ اپنی خوبصورتی سے اتنا مبہوت اور اس میں اتنا محو ہوتا کہ ایک دن وہ جھیل میں گرا اور ڈوب گیا۔ ٹھیک اس جگہ جہاں وہ گرا تھا، وہاں ایک خوبصورت پھول اگ آیا جس کا نام نرگس رکھا گیا۔ لیکن آسکر وائلڈ نے اس کہانی کو اس طریقہ سے ختم نہیں کیا۔ اس نے کہا کہ نارسیس کی موت کے بعد جب اورے آو جنگل کی دیویاں اس شیریں آب جھیل کے کنارے پر آئیں تو انہوں نے دیکھا کہ جھیل آنسوؤں کے مرتبان میں تبدیل ہو چکی تھی۔

Alchemist novel in urdu pdf Download By Paulo Coelho

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Alchemist novel in urdu pdf Download By Paulo Coelho

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *