Uraan Novel By Qatina Khadija Complete novel
Uraan Novel By Qatina Khadija Complete novel
Novel Based Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel, Army based, Air force based
Introduction:
Many novels of Qatina Khadija are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way His novels compel the readers to read You can read all Qatina Khadija novels here
’’کیا میں اندر آ سکتی ہوں؟‘‘ دروازے پر ناک کرتے اسنے اجازت چاہی
’’ارے صبا تم آؤ نا تمہیں کب سے ناک کرنے کی ضرورت پڑ گئی‘‘ شاہ نے مسکراتے پوچھا جس پر وہ بھی مسکراتے ہوئے اندر داخل ہوئی
’’ہوگئی پیکنگ مکمل؟‘‘ اسنے سوال کیا
’’ہاں بس تھوڑی سی رہ گئی ہے‘‘ کہتے ہی وہ اپنا بیگ پیک کرنے لگا جبکہ صبا کی نظر اس گھڑی پر پڑی جو شاہ نے اپنے فلک کے لیے ایک جیسی لی تھی
’’سنو ‘‘ گھڑی کو ہاتھ میں پکڑے اسنے پکارا
’’ہاں‘‘ وہ جو پیکنگ میں مصروف تھا اسکی طرف متوجہ ہوا
’’اس بار جاؤ گے تو اپنے نام کر کے آنا اسے‘‘ صبا کی بات سمجھتے وہ مسکراہ دیا، ان چار سالوں میں صبا نے خود کو کافی حد تک سنبھال لیا، اسے شاہ کی محبت تو نا ملی مگر اسکی دوستی ضرور مل گئی اور وہ اسی میں خوش تھی، ایک وقت تھا جب وہ اسے اپنے جذبوں سے آگاہ کرنا چاہتی تھی، مگر پھر اپنی یک طرفہ محبت کی وجہ سے وہ دوستی جیسا خالص رشتہ نہیں کھونا چاہتی تھی اور اسنے شاہ اور فلک کی محبت کو ہر طریقے سے سپورٹ کیا تھا، وہ خوش نا سہی مگر مطمئن ضرور تھی، وہ فلک کی ان محرومیوں کا سوچتی تو حیران رہ جاتی اسکے صبر پر اور پھر صبا نے بھی وہی کیا جو ایک مخلص دوست کو کرنا چاہیے۔۔۔۔۔۔ دوستی پر محبت قربان۔۔۔۔۔۔ اور اسکے اس فیصلے میں ریان نے اسکا بہت ساتھ دیا، اپنی محبت سے دستبردار ہونا آسان نہیں ہوتا مگر ریان کے سپورٹ اور فلک اور شاہ کی خوشی سے اسے بہت ڈھارس ملی تھی اور اب وہ واقعی میں اپنے دوستوں کے لیے خوش تھی۔
’’اب کی بار میں فلک خان کو فلک ہارون شاہ بنا کر رہوں گا‘‘ وہ صبا کو سنا کم رہا تھا اور خود سے عہد زیادہ کر رہا تھا
Uraan Novel By Qatina Khadija Complete novel Download pdf
ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇