Mr Possessive’s Love By Dia Zahra Urdu Romantic Novel

Mr Possessive's Love By Dia Zahra Urdu Romantic Novel

Mr Possessive’s Love By Dia Zahra Urdu Romantic Novel
Novel Based: Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels of Dia Zahra are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way His novels compel the readers to read You can read all Dia Zahra novels here

“بوس وئی آر ویری سوری “۔۔۔!!
ہاتھ باندھے کھڑے وہ بیس لوگ جو اس کے گھر میں جگہ جگہ کھڑے اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے تھے اب خوف سے کپکپا رہے تھے ۔۔۔!!
“وہ لڑکی کیسے میرے روم میں انٹر ہوئی ۔۔۔؟؟
اس نے سگار کا گہرا کش بھرتے سگار پر گرفت حددرجہ سخت کی آنکھوں میں اس وقت حد سے زیادہ غصہ ابھر رہا تھا ۔۔۔۔!!
“Sir we all stopped mam she said she knows you personally she didn’t go far in your room just a few steps.”
سب سے آگے کھڑا گارڈ نظریں جھکائے بولا اس کے ماتھے پر شدید سردی کے باوجود پسینے کے قطرے چمک رہے تھے نظر اٹھا کر دیکھنے کی ہمت نا تھی اس میں ۔۔۔!!
“She said…!! And you all agreed. Did you take my permission?
اس نے جھسلا دینے والے لہجے میں کہا ایک نظر کچھ قدموں کے فاصلے پر کھڑے فیضی پر ڈالی تھی جو لب بھینچے کھڑا تھا کہ آیا اس کی شامت نا آ جائے ۔۔۔!!
“اسیل ایڈم وہ سوفی تھی وہ تم سے ملنا چاہتی ہے تم سے شادی کرنا چاہتی ہے اس نے کہا کہ اٹلی میں اس کے فادر کے بزنس میں تمھیں پارٹنرشپ دلوائے گی “۔۔۔۔!!
فیضی لب تر کرتے بولا تھا اس نے سگار قدموں میں۔ رکھتے اس پر بھاری قیمتی آکسفورڈ رکھتے اسے مسل ڈالا تھا ۔۔۔۔!!
“کیا اس کی اوقات ہے مجھے خریدنے کی ۔۔۔؟؟ “
اس کی اوشن بلیو آنکھوں میں سرد پن کے ساتھ وحشت بھر گئی تھی چہرے کے خوبصورت نقوش تن سے گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
“اسیل ایڈم ہوں میں ۔۔!! عورتوں کا سہارا لے کر یہاں تک نہیں پہنچا ایسے نا مردوں والے شوق نہیں ہے مجھے “۔۔۔!!
اس نے لفظ چبا چبا کر ادا کیے تھے ایک تیز آگ برساتی نظر ان بیس لوگوں پر ڈالی ۔۔۔!!
کیسے کوئی لڑکی اس کے گھر میں داخل ہوئی اور اس کے کمرے تک چلی گئی بے شک تین چار قدم تک ہی صیح ۔۔۔؟؟
 

Mr Possessive's Love By Dia Zahra Download Pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Mr Possessive's Love By Dia Zahra Read Online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *