Tohmat Tumhare Ishq Ki By Hadiya Mughal

Tohmat Tumhare Ishq Ki By Hadiya Mughal

Tohmat Tumhare Ishq Ki By Hadiya Mughal is a complete romantic novel. this novel is based on Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels by Hadiya Mughal are available on our web. She is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read. You can read all Hadiya Mughal novels here

“جانتی ہو آج سب کیا کہہ رہے تھے؟” اس کی آواز اب دور سے سنائی دی تو اس نے آنکھیں کھولی۔اور اسے دیکھتے پوچھتا۔ “کیا؟” “یہی کہ سفیر خان کی دلہن کو اپنا وزن کم کرنا چاہیے ، بہت موٹی ہے۔۔ایک دو بچوں کے بعد تو سفیر سے بھی بڑی لگے گی۔”شجیعہ کی آنکھیں پھیلی۔ “آپ نے چپ چاپ سن لیا۔۔ان کا منہ نہیں توڑا۔۔” وہ تڑخ کر بولی تو سفیر نے نفی میں سرہلایا۔۔چہرے پر میں سنجیدگی تھی۔ “آپ کو شرم آنی چاہیے وہ آپ کی بیوی کے بارے میں کہہ رہے تھے،۔۔” شجیعہ نے اسے شرم دلانی چاہی۔ “کہہ تو وہ ٹھیک رہے تھے۔۔اس میں جھوٹ بھی کیا ہے۔۔؟” “سفیر!!! وہ غصے سے چیخی۔ “موٹی نہیں ہوں میں۔۔ان چار ماہ میں دس کلو وزن کم کیا ہے میں نے۔۔۔اور جانتے ہیں اس تکلیف میں کس قدر مشکل تھا۔۔اور اگر یقین نہیں آتا،تو ثبوت یہ لہنگا ہے۔ جو مجھے پہلے فٹ تھا اور اب اسے میں نے فٹ کروایا ہے۔” وہ چڑ کر بولتی ساری تفصیل اس کے گوش گزار گئی تھی۔۔جبکہ سفیر کا قہقہ گونجا تھا۔۔ “سفیر!!! آپ بہت برے ہیں۔بلکہ بہت زیادہ برے ہیں۔۔کوئی موٹی نہیں ہوں میں۔۔” اس کے بازو پر مکے مارتی وہ روہانسی ہوئی۔جبکہ وہ اب بھی ہنستا جارہا تھا۔ “اب اگر آپ ہنسے تو میں دوسرے کمرے میں چلی جاؤں گی۔۔” وہ اپنا لہنگا سمیٹتی اٹھنے لگی۔لیکن سفیر نے اس کی کلائی کو پکڑ کر اسے روک دیا۔

Tohmat Tumhare Ishq Ki By Hadiya Mughal downloaad pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Tohmat Tumhare Ishq Ki By Hadiya Mughal read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *