Tere Sang Yara Novel by Wafa Shah Complete

Tere Sang Yara Novel by Wafa Shah Complete

Tere Sang Yaara By Wafa Shah is a Complete romantic Novel.This novel is based on a Possasive Hero,Most Romantic Novel, Gangster, Innocent Heroine , After marriage Love story , Hero police officer, a Dimple Girl, a second marriage, Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels by Wafa Shah are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read. You can read all Wafa Shah novels here

اسکی آنکھوں پر ہاتھ رکھے وہ اسے اپنے حصار میں لیے اونچائی کی طرف قدم بڑھا رہا تھا ۔۔۔۔ جبکہ وہ لوگ جس جگہ پر چل رہے تھے ۔۔۔اس جگہ پھسلن کافی زیادہ تھی ۔۔۔۔جس کی وجہ سے اسے ہلکا ڈر بھی لگ رہا تھا ۔۔۔۔ لیکن جس اعتماد سے وہ اسے اپنی محبت پر یقین دلا کر لایا تھا ۔۔۔۔وہ چاہ کر بھی اسے منع نہیں کر پائی تھی ۔۔۔۔ جلد ہی وہ لوگ ایک متوازن جگہ پر پہنچ چکے تھے ۔۔۔۔جب اس نے مسکراتے ہوئے اسکی آنکھوں سے اپنے ہاتھ ہٹائے ۔۔۔۔اور خود تھوڑا پیچھے ہٹ گیا ۔۔۔۔ جس پر اس نے اپنی بند کی ہوئی آنکھیں کھولیں تھیں ۔۔۔اور سامنے کا نظارہ دیکھتے چند پل کیلئے مہبوت رہ گئی ۔۔۔۔ سبزہ زار سے ڈھکی ہوئی پہاڑی اور اس پر جا بجا کھلے ہوئے خوبصورت پھول رات کا وقت کھلا آسمان جو چودھویں کی رات ہونے کی وجہ سے ستاروں کی بارات اپنے ساتھ لیے پورے چاند کی روشنی سے منور تھا ۔۔۔۔ اور زمین پر اپنے اندر نور سمائے ہزاروں کی تعداد میں آس پاس اڑتے جگنو ۔۔۔۔ جنکی مدھم اور ٹم ٹم کرتی روشنی ماحول کو مزید فسوں خیز بنا رہی تھی ۔۔۔۔ اور ان پھولوں کے بالکل درمیان میں زمین پر ایک چٹائی بچھائی گئی تھی جس کے اوپر پھولوں سے دل بنا کر اسکے اندر “ آئی لو یو “ میری زندگی لکھا گیا تھا ۔۔۔ جسے دیکھتے ایک خوبصورت مسکراہٹ اسکے ہونٹوں پر آئی تھی ۔۔۔۔ کیسا لگا زندگی ؟؟؟؟ پیچھے سے اسے اپنے حصار میں لے کر کان میں دھیمی سرگوشی کی ۔۔۔۔ جس پر وہ سمٹی ۔۔۔جسے دیکھتے اسکے لبوں پر مسکراہٹ بکھری ۔۔۔ بہت ،، خوبصورت ۔۔۔۔ اسکے تنگ حصار میں وہ بمشکل ہی بول پائی تھی ۔۔۔ مجھے پتا تھا آپکو یہ ضرور پسند آئے گا ۔۔۔۔اسکی صراحی دار گردن میں اپنی تیکھی ناک سہلاتے ہوئے وہ دھیرے سے چھونے لگا ۔۔۔۔

Tere Sang Yara Novel by Wafa Shah Complete Download PDF

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Tere Sang Yara Novel by Wafa Shah Complete Read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *