The Queen Novel by Nisha Umar complete pdf

The Queen Novel by Nisha Umar complete pdf

The Queen Novel by Nisha Umar is complete romantic novel. This Novel Based on a Possasive Hero , Most Romantic Novel, Gangster , Innocent Heroine ,After marriage Love story , Hero police officer, Dimple Girl, second marriage , Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels of Nisha Umar are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read. You can read all Nisha Umar novels here

آتا ہوں نا۔۔۔۔وہ جلدی سے کبڈ بند کرتے ڈریسنگ روم میں گھسا۔۔۔ کیا ڈھونڈھ رہے ہو علیشہ اس کی ہلپ کے لیے آگے ائی۔۔۔ آپ کو ۔۔۔مسکراہٹ دباتے اسے دیکھا ۔۔ کیا۔۔۔میرا مطلب تم ابھی بھی مزاق کر رہے وہاں ان کا نکاح ہو جاے گا اور تم۔۔۔ آپ کو میرے علاہ باقی سب کی فکر ہے۔۔۔ تمہاری ہے تو یہاں کھڑی ہوں نا۔۔۔گھورتے اسے بنیان پکڑای جو پچھلے پانچ منٹ سے تلاش کر رہا تھا۔۔وہ وائٹ کاٹن کا سوٹ پہنے والا تھا اور علیشہ نے بھی میچنگ کلر پہنا ہوا تھا ۔۔۔ چلو جلدی کرو۔۔۔اسے واش روم میں دھکیل کے وہ خود اس کے جوتے نکالنے لگی ۔۔۔ دس منٹ بعد وہ باہر آیا تھا ۔۔۔۔ یہ لو جلدی سے اسے برش پکڑایا۔۔۔پھر گھڑی کھول کے سامنے رکھی ۔۔۔ ویسے اتنی خدمتیں کیوں ہو رہی ہیں۔۔۔۔اریان مشکوک ہوا۔۔ کیا مطلب خدمتیں ۔۔وہاں فاطمہ کا نکاح ہو رہا ہے اور تم سست الوجود۔۔۔ آپ کو فاطمہ سے اتنی محبت کیوں ہے ۔۔۔۔مطلب اس کے لیے مجھے کسی خاطر میں ہی نہیں لاتیں۔۔۔وہ اسے اپنے سامنے کھڑا کیے پوچھنے لگا۔۔ ہے نا۔۔بس وہ میری نند ہے۔۔۔ اچھا نندوں سے تو اچھا بھلا ویر ہوتا ہے بھابھیوں کو۔۔۔وہ اس کی بات کو نہیں ماننے والا تھا۔۔۔ کیونکہ تم مرد حضرات ہمشہ عورتوں کے ساتھ زیاتی کر جاتے ہو۔۔۔اس لیے میں اس کا ساتھ دے رہی ہوں۔۔ وہ عورت ہے اس لیے ۔۔اریان نے اپنے ہونٹوں پہ اتی مسکراہٹ کو کونوں میں ہی دبایا۔۔۔ ہاں جی۔۔۔وہ اب ٹاول اٹھا کے واش روم میں رکھنے گی تھی۔۔۔ مجھے تو فاطمہ لڑکی لگتی ہے۔۔۔ہاں البتہ آپ عورت ہو سکتی ہیں ۔۔۔ آریان ۔۔۔ تم اب مجھے کچھ زیادہ طعنے دینے لگے ہو۔۔۔۔غصے سے چلاتے وہ باہر آئی تھی ۔۔اریان قہقہ لگا کے ہنسا تھا اس کے انداز پہ ۔۔۔ مجھے بہت اچھا لگتا ہے جب اپ میرے گھر والوں کی پرواہ کرتی ہیں خاص طور پہ فاطمہ کے لیے سٹینڈ لیتی ہیں ۔۔۔ اس کے ہاتھ تھامتے محبت سے کہا باقیوں کا تو نہیں لیکن فاطمہ کے لیے ہمشہ لوں گی ۔۔۔ اس نے بھی مسکراتے ہوے آریان کی آنکھوں میں جھانکا۔۔۔

The Queen Novel by Nisha Umar Download pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

The Queen Novel by Nisha Umar Read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

Read All Novels By Nisha Umar

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *