Tashna Mohabbat By Malisha Rana Complete Novel PDF

Tashna Mohabbat By Malisha Rana Complete Novel PDF

Tashna Mohabbat By Malisha Rana Complete Novel PDF

Novel Based Possasive Hero,Most Romantic Novel, Gangster, Innocent Heroine,After marriage Love story,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels by Malisha Rana are available on our web. She is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read You can read all Malisha Rana novels here

میرم دروازہ نوک کر کے اندر داخل ہوئی مراد خان چئیر پر بیٹھا کافی پریشان لگ رہا تھا۔۔۔۔ ” کیا ہوا ہے سر آپ پریشان لگ رہے ہیں۔۔۔۔” وہ مراد خان کو یوں دیکھ کر حقیقتاََ پریشان ہوئی۔۔۔ ” مجھے سمجھ نہیں آ رہی مِس میرم شاہیر دُرانی کو مجھ سے مسئلہ کیا ہے ، کیوں وہ میرے ہر پروجیکٹ کے پیچھے پڑ جاتا ہے۔۔۔۔” مراد خان چیئر پر سیدھا ہوتا اپنی بیرڈ پر ہاتھ پھیرتا بولا ، میرم نے شرمندگی سے نظریں جھکائی تھیں ، مراد خان کے ہر نقصان کی ذمہ دار وہی تو تھی ، پچھلے کچھ دنوں سے مراد خان کی کمپنی کو کافی نقصان ہو چکا تھا مارکیٹ میں مراد خان کی ریپو ٹیشن کافی خراب ہو چکی تھی اور اس کے پیچھے شاہیر دُرانی کا ہاتھ تھا۔۔۔۔ ” سر۔۔۔۔” اس کے پکارنے پر مراد خان پوری طرح میرم کی طرف متوجہ ہوا۔۔۔ ” سر مجھے آپ کو کچھ بتانا ہے سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ کو کیسے بتاؤں۔۔۔” میرم نہایت آہستگی سے لب کاٹتے گویا ہوئی۔۔۔ ” مِس میرم آپ کو مجھ سے کچھ بھی کہنے کے لیے سوچنے کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔” مراد خان نے گہری نظر اس پر ڈالی جو سرخ چہرے کے ساتھ نظریں جھکائے اپنی انگلیاں چٹخا رہی تھی۔۔۔۔ ” سر آپ کے نقصان کی ذمہ دار میں ہوں۔۔۔۔” ” آپ کیسے۔۔۔؟؟؟ مراد خان متعجب نظروں سے اسے دیکھنے لگا۔۔۔۔ ” وہ سر وہ شاہیر دُرانی میرے ایکس ہسبنڈ ہیں۔۔۔۔” میرم کانپتے لہجے میں بولی۔۔۔۔ ” واٹ۔۔۔” مراد خان حیرانگی کے عالم میں چیئر سے کھڑا ہوا اسکے لیے یہ خبر انتہائی شاکنک تھی مراد خان ٹہلتے ہوئے کافی دیر تک خود پر قابو پاتا رہا اور پھر چیئر پر بیٹھتا میرم کو دیکھنے لگا جو ابھی بھی نظریں جھکائے ہوئے تھی ، مراد خان نے لمبا گہرا سانس لیا تھا۔۔۔۔ ” مِس میرم آپ اتنی کیوں پریشان ہو رہی ہیں یہ اتنی بڑی بات تو نہیں ہے جو یوں آپ نظریں جھکائے شرمندہ ہوں۔۔۔۔۔” وہ اپنا درد چھپاتا میرم کو سمجھا رہا تھا اسے وہ اس طرح شرمندہ اچھی نہیں لگی تھی۔۔۔۔ ” وہ اس دن پارٹی میں شاہیر دُرانی نے مجھے فورس کیا کہ میں آپ کی جاب چھوڑ دوں کیونکہ وہ مجھے اس طرح نہیں دیکھ سکتے تو میں نے ان سے ایک جھوٹ بولا۔۔۔۔۔” وہ پھر سے خاموش ہوتی نظریں جھکائے ہونٹ کاٹنے لگی۔۔۔ ” مِس میرم مجھے بتائیں آپ نے کیا کہا شاہیر دُرانی سے ، آپ نے جو بھی کہا ہو آپ کو ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے ، آپ نے کچھ بھی کہا ہو مجھے اس سے فرق نہیں پڑتا اگر آپ نے جھوٹ بولا ہے تو یقینًا اس میں کوئی مصلحت ہو گی۔۔۔۔” مراد خان تحمل سے بولتے میرم کو ایزی کرنے کی کوشش کرنے لگا۔۔۔۔ ” وہ میں نے کہا میں اور آپ، میرا مطلب ، میں اور آپ انگیجڈ ہیں۔۔” میرم سرخ چہرہ لیے بولی تھی مراد خان حیران ہوتے ہوئے مسکرایا اس نے آج تک ایسی لڑکی نہیں دیکھی تھی جو اتنی سمپل ہو ، آج کل کی لڑکیاں تو انتہائی بے باک ہوتی ہیں اس کی کتنی ہی سیکرٹریز تھیں جو انتہائی بے باک تھیں اس کے ساتھ ریلیشن بنانے کو سب کچھ کرنے کو تیار تھیں ، اس کی بیوی مونا کتنی بے باک تھی یہ تو واقعی میں کوئی شہزادی ہی تھی کسی ریاست کی۔۔۔۔” وہ سوچتے ہوئے گہرا مسکرایا۔۔۔۔ ” مِس میرم آپ کیوں شرمندہ ہو رہی ہیں آپ کو جو بہتر لگا آپ نے وہ کیا ، آپ یہ جاب نہیں چھوڑ سکتیں میرے لیے یہ نقصان کوئی اہمیت نہیں رکھتا ، رکھتے ہیں تو وہ ہیں احساسات جذبات ، رہی بات شاہیر درانی کی مجھے سمجھ آ گئی ہے ، شاہیر دُرانی غصے کا تیز ہے اور میں ایسا نہیں ہوں اور اسی چیز کا میں فائیدہ اٹھاؤں گا ، آپ بے فکر رہیں ویسے بھی شاہیر دُرانی عقل سے پیدل ہے اس کا احساس مجھے ابھی ہوا ، اگر اس میں عقل سمجھ ہوتی تو وہ آپ کو خود سے کبھی دور نہ کرتا ،اس نے کیا کھو 🖤

Tashna Mohabbat By Malisha Rana Download PDF

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Tashna Mohabbat By Malisha Rana read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

Read All Novels By Malisha Rana

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *