Qanoon E qudrat by Pari khan laiba irshad Ep 4-6
Qanoon E qudrat by Pari khan Laiba Irshad is an episodic novel.
Novel Based; Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels of Pari khan laiba irshad are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read. You can read all Pari Khan Laiba Irshad novels here
ہاؤ رومینٹک کنزہ کے منہ سے بے اختیار نکلا۔۔۔
مبارک ہو تمہیں میری دنیا کا سب سے رومینٹک بندا ملا ہے نوال نے چولی کو آگے پیچھے کرکے دیکھتے کہا ۔۔۔
نوال کی بات پر مہرماہ شرم سے دہری ہوئ۔۔۔
ویسے کنزہ دیکھو کہیں سے لگ رہے رہا کے کہ یہ مہرماہ جی کی خالہ نے شاپنگ کی ہے نکاح کی نوال نے کہتے ہی کنزہ کو بولی دکھائی جس کو دیکھتے ہی کنزہ نے مڑ کر مہرماہ کو دیکھا۔۔۔
کنزہ کے ایسا کرنے پر نوال نے اپنی ہنسی دبائ ۔۔۔
کمینی عورت اب مجھے کیا پتا کس نے کی ہے یہ شاپنگ مجھے تو یہی پتا چلا ہے کہ خالہ نے کی ہے یہ شاپنگ مہرماہ نے شرماتے ہوئے کہا ۔۔۔۔
سوتے ہوئے کیا بات ہے ۔۔۔نوال نے کہتے اپنا منہ اپنے ہاتھوں میں چھپایا ۔۔۔
یاررر ویسے میثم بھائ تو ڈیسنٹ لگتے ہیں مُجھے تو ابھی تک یقین نہیں آرہا ابھی تک کنزہ نے حیرت سے کہا۔۔۔
ہاں لیکن ہے کنگ اوف رومینس نوال نے ایسے کہا
جیسے بہت اپنے کی بات بتا رہی ہو۔۔۔
میں یہ سب کیسے پہنو گی مہرماہ نے روہانسی ہوتے ہوئے پوچھا۔۔۔
میری پیاری سی الو سی دوست تمہیں وہ سامنے پڑے دوبٹہ نظر نہین آرہے نوال نے دو ڈوبٹو کی طرف اشارہ کیا جس میں ایک ریڈ اور اس کے ساتھ سکین کلر کا ڈوبٹہ تھا۔۔۔ان سے اچھے سے کور ہو جاے گا تم ٹینشن مت کو جان میثم آخر میں نوال نے اسے میثم کے نام پر چھیڑا تھا۔۔۔
پہلی بات میں الو نہیں ہو آئ سمجھ اور دوسری بات میں اب دیکھ رہی ہو تم لوگوں کے ساتھ کل رات آیا تھا یہ ڈریس میں نے سوچا تم دونوں کے ساتھ دیکھوں گی مہرماہ نے مصنوعی غصہ سے کہا ۔۔۔
Qanoon E qudrat by Pari khan laiba irshad Ep 4-6
ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇