Takmeel Novel Season 1 By S Merwa Mirza Complete Novel

Romantic urdu novel Takmeel Novel Season 1 By S Merwa Mirza PDF

Takmeel Novel Season 1 By S Merwa Mirza PDF is complete urdu novel.
Introduction:

Many novels of S Merwa Mirza are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read You can read all S Merwa Mirza novels from novels mafia website.

Note for writers and readers:

We are supporting new or old writers to show their talent. We are providing them with a new platform to show their ability.We are supporting writers on FB/instagram and google. We are helping them to write and giving them advice about online writing ability and encourge their talent.Anyone easily contact on whatsapp, facebook page instagram if they face any problem about pdf download, novel publishing, about your favourite novel. we Allow You to publish your Novel on our website

Romantic urdu novel Takmeel Novel Season 1 By S Merwa Mirza PDF

read online  – Novels Mafia

NovelsMafia.com provides a range of Urdu novel collections that are available for free and accessible to everyone, All Urdu novels are available for free on novelsmafia.com, and all books are available for everyone to read and download. like family members, this site is accessible to everyone and can be used without difficulty.

میر شمس اور میر ریحان ، سبحان میر کے دو پیارے لخت جگر تھے، جہاں خدا نے عزت دولت اور مرتبہ دیا تھا وہیں فرمابردار اولاد اور ایک بہت پیاری فیملی سے بھی نوازا تھا۔ شریک حیات، پیاری ہم سفر گویا جلد بچھڑ گئیں مگر انھیں اولاد اور آگے پوتے پوتیوں نے خوب محبت دی اور لی، شمس اور عبیرہ جنکو اللہ نے دو بچوں سے نوازا تھا یعنی عبداللہ اور انفال۔ جہاں انفال شوخ، شرارتی اور چلبلی سی تھی وہیں عبداللہ نہایت ذمہ دار اور سمجھ دار انسان تھا، پڑھائی کے فورا بعد اپنا بزنس سیٹ کر چکا تھا جبکہ انفال ابھی پڑھائی میں مصروف تھی اور بہت اچھی تھی، ڈبل میتھ کے ساتھ ابھی بی ایس سی کر رہی تھی۔ دوسرے بیٹے میر ریحان اور ہنا، اللہ نے انکو تین بچوں سے نوازا تھا۔ سب سے چھوٹا چلبلا آیان تھا جو حال ہی میں اپنی انجینرنگ مکمل کر چکا تھا، اس سے بڑی لاریب تھی جو ایک وکیل بن چکی تھی، سب سے بڑا فرمان تھا جو کافی عرصہ سے بیوی بچوں سمیت امریکہ شفٹ تھا “لیں جی ہمارے گھر کی رونق بھی آگئی” انفال جب اس شوخے کے پیچھے بھاگ خر گھر آئی تو سب ابھی بھی لاونچ میں ہی بیٹھے تھے جو اندر آتے ہی آیان کی درگت بنانا بھولے پورے ولا کی اس درجہ مبہوت کر دیتی سجاوٹ میں ہی کھو چکی تھی۔ “اف بیوٹی فل” سجاوٹ دیکھ کر بے اختیار کہے وہ اچھل ہی پڑی تھی۔ پورا ولا اسکے خاص دن کو مزید خاص کرنے رنگ برنگی روشنیوں میں ڈوبا ہوا تھا جو انفہ کو پل بھر میں مسمرائز تو کیا ہی ساتھ سبھی اہل خانہ نے محترمہ کی آنکھوں کی ستائش کھوجے طمانیت محسوس کی۔ “ڈیکوریشن پسند آئی ہماری پرنسس کو؟” میر سبحان نے بڑے لاڈ سے پاس آکر بیٹھی گڑیا کے بال سہلائے پوچھا تو وہ تعریف کو کرنے انکے گلے میں باہیں سموئے ساتھ جا لپٹی۔ “بہت زیادہ، آئی لوو یو دادا جان” وہ خوشی سے بھرپور چہکتی آواز بولی تو باقی بھی مسکرا دیے۔ “ہم نے اپنی گڑیا کے لیے شاندار پارٹی رکھی ہے، ایند ہیپی برتھ ڈے میرا پیارا بچہ” وہ اسکا ماتھا چومتے ازلی محبت لٹاتے انداز میں بولے، اور سب ہی دادا پوتی کی محبت انجوائے کر رہے تھے۔ “اور یہ رہا میری پرنسیز کا تخفہ۔۔۔ نیو کار” دادا جان کی جانب سے ملتے اس متوقع تحفے پر اور نیو کار کا سن کر تو اسکی آنکھیں چمک اٹھیںں اسے نئی نئی گاڑیوں کا کریز جو تھا بھلے وہ دادا سے بٹوری جائیں یا پھر انگری مین سے لوٹی جائیں۔ “دادو کچھ لوگ جل رہے ہیں”

Download pdf Takmeel Novel Season 1 By S Merwa Mirza

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Read online Takmeel Novel Season 1 By S Merwa Mirza PDF

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *