Ikhtiyar Novel By S Merwa Mirza Complete Novel

Romantic urdu novel Ikhtiyar Novel By S Merwa Mirza PDF

Ikhtiyar Novel By S Merwa Mirza PDF is complete urdu novel.
Introduction:

Many novels of S Merwa Mirza are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read You can read all S Merwa Mirza novels from novels mafia website.

Note for writers and readers:

We are supporting new or old writers to show their talent. We are providing them with a new platform to show their ability.We are supporting writers on FB/instagram and google. We are helping them to write and giving them advice about online writing ability and encourge their talent.Anyone easily contact on whatsapp, facebook page instagram if they face any problem about pdf download, novel publishing, about your favourite novel. we Allow You to publish your Novel on our website

 Romantic urdu novel Ikhtiyar Novel By S Merwa Mirza PDF

read online  – Novels Mafia

NovelsMafia.com provides a range of Urdu novel collections that are available for free and accessible to everyone, All Urdu novels are available for free on novelsmafia.com, and all books are available for everyone to read and download. like family members, this site is accessible to everyone and can be used without difficulty.

“آہاں ،تو جانے کی مکمل تیاری ہو گئی” مہر ہاتھوں میں کئی شاپنگ بیگز لیے لب و لہجے میں مقدور سی خلش بسائے اندر کمرے میں ہی آگئئ تھی، یوں لگ رہا تھا کہ وہ ابھی مارکٹ سے آئی تھی۔مقابل کوئی اپنی تمام تر دلکشی کے سنگ مسکرایا تھا۔ لہجے میں اک طرف اداس کر دیتی اداسی نے عود کر جتایا تو دوسری سمت وہ نیلی آنکھیں فورا سے بیشتر مسکراہٹ معدوم بھی کر گئیں۔ “یس ایٹ لاسٹ، تم لوگوں کی ‘مینال’ نامی بلا سے جان چھوٹنے والی ہے” وہ اپنے نام کی شاید ایک ہی تھی۔ کھلکھلا کر ہنسنا تو شاید اس نے چھوڑ دیا تھا،ہر چیز میں اعتدال پسندی اپنانے والی ‘مینال مرتضی’ اب برائے نام ہنستی اور جیتی تھی۔ کمال کی ادائے بے نیازی اپنے لہجے کی سرد مہری میں چھپائے وہ ساحرانہ سے تبسم کو پھر سے اپنے ہونٹوں سے چھوئے بولی۔ “ھائے بلا مت کہو لڑکی، تم بھی ایسا جواب دیتی ہو کہ اگلا تمہیں تمہاری اہمیت بتائے بنا نہیں رہ پاتا” مہر نے اپنے مسکراتے اور شرارت سے بھرے لہجے میں کہہ کر پھر سے مقابل کو ہنسایا تھا۔ “وہ کیا ہے ناں کہ یہاں رہ کر اپنی اہمیت بار بار جاننے کی عادت سی ہو گئی ہے۔ خیر یہ سب کیا ہے میڈم، لگتا ہے میرے جانے کی خوشی میں پوری مارکٹ لوٹ لائی ہو” مینال نے مسکراتے ہوئے مہر کے ہاتھوں میں شاپنگ بیگز دیکھتے ہوئے پہلے اپنی بگھڑتی عادت کا بتایا اور پھر خاصے شریر انداز سے کہا تو اب شرارت نے ہجرت کر کے مہر کے چہرے پر براجمان ہونا پسند کیا۔ “بس ایسا ہی سمجھ لو، بہت یاد آو گی۔ ویسے فلائٹ کتنی دیر تک ہے تمہاری؟” مہر شاپنگ بیگز سے چیزیں نکال کر اسکے سوٹ کیس میں ڈالتے ہوئے آنکھوں میں نثار ہوتی چاہ لیے بولی تھی، لہجے میں اک خلش اور اداسی بھی عود آئی۔ “دو گھنٹے تک” مہر نے محسوس کیا کہ مینال اداس سی ہو گئی تھی۔ شاید یہ ہجرت چیز ہی ایسی ہے، من پسند ہو یا ناپسند، اسکے باعث دل کا رنجیدہ ہونا فطری تھا۔ “اداسی کس لیے میری جان” مہر اسکے چہرے کے ساتھ اپنی ہتھیلی لگائے اسے اپنے روبرو کر چکی تھی، بے حد چاہ میں لپٹے وہ اسکی بجھی صورت پر نگاہیں جمائے ملائم پن سے بولی۔ “پتا نہیں مہر یہ کیسا احساس ہے جو مجھے اداس کر رہا ہے۔ پانچ سال میں تم لوگوں کے ساتھ رہی ہوں اور سچ پوچھو تو مجھے عادت سی ہو گئی ہے۔ یہاں سب چھوڑ کر واپس اپنی الجھنوں میں لوٹ جانا اب مشکل لگ رہا ہے”

Download pdf Ikhtiyar Novel By S Merwa Mirza

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Read online Ikhtiyar Novel By S Merwa Mirza PDF

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *