Rug E jan h wa By ana Ilyas Complete Novel

Rug E jan h wa By ana Ilyas Complete Novel

Rug E jan h wa By ana Ilyas Complete Novel
Novel Based; Secret agent based, friendship, Possassive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels of  Ana Ilyas are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way His novels compel the readers to read You can read all Ana ilyas novels here

نام کيا ہے آپکا” وصی واپس اپنی جگہ پر بيٹھتا ہوا بولا۔
“کيوں آپ نے آئ ڈی کارڈ بنانا ہے” وہ مشکوک نظروں سے اسے ديکھتے ہوۓ بولی۔
“نہ جانے کتنے دن اور سال اب ہميں اس کمرے ميں اکٹھ رہنا پڑے آخر نام تو پتہ ہونا چاہئيے۔۔اب ميں آپکو لڑکی اور آپ مجھے لڑکا کہہ کر تو مخاطب کرنے سے رہے۔۔ اور آپکا نام جان کر کون سا ميں نے آپکے ساتھ فلرٹ شروع کردينا ہے” وصی نے بھنويں اچکاتے گويا اسے چڑايا۔
“کرکے تو ديکھيں فلرٹ اتنے بھی کوئ حسن کے پرے نہيں کہ ميں مر ہی مٹوں۔۔۔انہون” وہ سر جھٹک کر بولی۔
“حسن کے پرے۔۔۔يہ کہاں ہوتے ہيں ويسے” وصی کو نجانے اس سے باتيں کرنے ميں کيوں مزہ آرہا تھا۔
ويسے بھی وہ کسی چيز کو خود پر سوار نہيں کرتا تھا۔ وہ ہميشہ اس بات پر يقين رکھتا تھا کہ جو اللہ مشکل ميں پھنساتا ہے وہ پھر اس ميں سے نکالتا بھی ہے۔
“رياح نام ہے ميرا اور آپکا؟” کچھ دير کی خاموشی کے بعد وہ بولی۔
وصی نے بس ہوں ميں جواب ديا۔
اب کيا کريں گے يہاں۔۔۔وہ منحوس خود تو بھاگ گيا ہميں يہاں چھوڑ گيا” وہ اکتاۓ ہوۓ لہجے ميں بولی۔
“آپ تھوڑی دير چپ کريں گی تو ميں کچھ سوچوں گا ناں” وصی اسکے بولنے سے چڑ کر بولا۔
“آپ سوچتے بھی ہيں” وہ مصنوعی حيرت سے بولی۔

Rug E jan h wa By Ana Ilyas Download Novel

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Rug E jan h wa By ana Ilyas Novel Read Online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *