Rooh e yaram by areej shah Urdu romantic Novel- rooh e yaram novel season 1 pdf download

Rooh e yaram by Areej shah Urdu romantic Novel

Rooh e yaram by Areej shah Urdu romantic Novel.

Novel Based; Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels of Areej shah are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her  novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read. You can read all Areej shah novels here

وہ ہمارے کمرے میں کیوں رہے گا ۔اور وہ دوسرے کمرے میں بھی کیوں رہے گا اب کیا ہم اسے الگ سے ایک بیڈروم دیں گے ۔یارم حیرانگی سے پوچھ رہا تھا ۔ یارم اب ہم اسے یوں ہی تو نہیں چھوڑ سکتے جانوروں سے پیار کرنا چاہیے ۔اور اوپر سے آپ نے اتنے پیسے دے کر خریدا ہے اس کو ۔اس آدمی نے تو ہمیں لوٹ لیا ۔اگر کبھی زندگی میں میرے ہاتھ چڑگیا نہ تو آپ کے پیسے واپس ضرور نکلواؤں گی ۔اچھی لوٹ مار مچارکھی ہے ان لوگوں نے ۔تیس ہزارکسی غریب سے پوچھیں تیس ہزار کی کیا اہمیت ہوتی ہے ۔ آپ کا بھی اچھا خاصا نقصان ہوگیا ۔ اب وہ جہاز سے نیچے اترنے لگے تھے۔ روح میرے پاس بہت پیسے ہیں تیس ہزار دے دینے سے میں غریب نہیں ہو جاؤں گا ہاں لیکن تم میرا اثاثہ ہو تمہیں کھو دیا تو غریب ہو جاؤں گا ۔وہ مسکرایا تھا ۔ جبکہ اس کی بات پر روح شرمائی تھی ۔ آپ بھی نہ یارم کہیں پر بھی شروع ہو جاتے ہیں ۔روح شرماتے ہوئے آگے بڑھی۔ جب کہ یارم نے وہ کتے والی باسکٹ پکڑی ۔اور روح کے پیچھے آیا ۔اس سفر میں سب سے خاص بات یہ ہوئی تھی کہ روح کو ڈر نہیں لگا تھا ۔بس جہاز کے پرواز بڑھتے ہوئے وہ یارم کے سینے میں منہ چھپاگئی تھی

Rooh e yaram by Areej shah Download pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Rooh e yaram by Areej shah Read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

Read All Novels By Areej shah

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *