Rishty Dil K Novel By Hurian Malik Complete romantic novel

Romantic urdu novel Rishty Dil K Novel By Hurian Malik PDF

Rishty Dil K Novel By Hurian Malik PDF is complete urdu novel.
Introduction:

Many novels of Hurian Malik are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read You can read all Hurian Malik novels from novels mafia website.

Note for writers and readers:

We are supporting new or old writers to show their talent. We are providing them with a new platform to show their ability.We are supporting writers on FB/instagram and google. We are helping them to write and giving them advice about online writing ability and encourge their talent.Anyone easily contact on whatsapp, facebook page instagram if they face any problem about pdf download, novel publishing, about your favourite novel. we Allow You to publish your Novel on our website

 Romantic urdu novel Rishty Dil K Novel By Hurian Malik PDF

read online  – Novels Mafia

NovelsMafia.com provides a range of Urdu novel collections that are available for free and accessible to everyone, All Urdu novels are available for free on novelsmafia.com, and all books are available for everyone to read and download. like family members, this site is accessible to everyone and can be used without difficulty.

اسلام علیکم ماما۔۔۔ اسلام علیکم بابا۔۔۔ وہ تینوں یونیورسٹی سے آئے تو آتے ہی اپنے ماں بابا کو سلام کیا ۔۔۔جو اپنے گھر کہ لاؤنج میں بیٹھے تھے۔۔۔یہ گھر نہ تو زیادہ بڑا تھا اور نہ ہی چھوٹا اس گھر میں سات بیڈروم جن میں ڈرائینگ روم اور گیسٹ روم بھی شامل تھے۔۔۔اس گھر میں تین بھائی اکٹھے رہتے تھے اور تینوں ہی شادی شدہ تھے۔۔۔ایک بڑا بھائی دستگیر ملک جن کی ایک بیٹی تھی ماہا دستگیر ملک۔۔۔ان سے چھوٹا بھائی اویس ملک جن کا ایک بیٹا تھا آریان ملک۔۔۔تیسرا اور سب سے چھوٹا بھائی اسلم ملک جن کی ایک بیٹی شانزے اور ایک بیٹا کامران ملک جو بیرون ملک اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کیلیئے گیا ہوا تھا۔۔۔کامران باکی تینوں سے بڑا تھا ۔۔کامران کی پیدائش کہ دو سال بعد ہی اللہ پاک کے کرم سے ڈاکٹروں نے آویس ملک کہ ہاں بیٹے کہ خوشخبری دی تھی جسے سن کہ سب ہی بہت خوش ہوئے تھے۔۔۔ جب کہ ان کہ کچھ سال بعد دستگیر ملک کہ ہاں بیٹی پیدا ہوئ جس کا نام انہوں نے ماہا رکھا چونکہ شادی کہ کافی عرصہ گزر جانے کہ بعد اللہ پاک نے انہیں اولاد دی تھی تو وہ سب کی ہی لاڈلی تھی۔۔۔ اور آخر میں شانزے پیدا ہوئ کامران کی چھوٹی بہن جو پوری پٹاخہ تھی اور کامران ملک اس پر اپنی جان وارتا تھا۔۔۔۔جب کہ اس گھر میں رہنے والوں کی ایک بات اچھی تھی کہ وہ ایک دوسرے کی خاطر جان دینے سے بھی گریز نئ کرتے تھے۔۔۔ وعلیکم اسلام بچوں آؤ بیٹھو ہمارے پاس۔۔۔دستگیر ملک نے ان کو دیکھتے پیار سے کہا تو ماہا ان کہ پاس آ کہ بیٹھ گئ جب کہ آریان اور شانزے بھی دوسرے صوفے پر بیٹھے تھے۔۔۔کیسا گزرا اج کا دن۔۔۔ عائیشہ بیگم نے شانزے کہ سر پر ہاتھ رکھتے پیار سے کہا تو شانزے مسکرائ جب کہ آریان نے منہ بنایا۔۔۔ مما مجھے کیا کسی سے آپ نے گود لیا ہوا ہے جو ہر وقت اس نمونی کی آؤ بھگت میں لگی رہتی ہیں۔۔۔۔آریان نے اپنی ماں کو گھورتے ہوئے کہا تو وہاں سب ہی مسکرا دیئے۔۔۔ ہاں بلکل یہ تمہیں کس نے بتایا بیٹے۔۔۔۔ عائیشہ بیگم نے حیران ہوتے آریان سے کہا تو اب حیران ہونے کی باری آریان کی تھی جو اپنی ماں کی بات سنتے حیرت اور بے یقینی سے انہیں دیکھ رہا تھا۔۔ مم مما۔۔۔۔۔۔آریان کو اپنی آواز کہیں کھائ اے آتی کوئ محسوس ہوئ۔۔۔۔ لیکن ابھی عائیشہ بیگم کچھ بولتیں کہ آریان وہاں سے اٹھتا فورن اپنے کمرے کی طرف بڑھ گیا۔۔۔۔۔ ارے بیٹا تمہاری امی مزاق کررہی ہے ایسے نئ کرتے واپس آؤ۔۔۔۔اریان کو جاتا دیکھ آویس ملک نے آواز لگائ تو پھر بھی نئ رکا تھا۔۔۔۔

Download pdf Rishty Dil K Novel By Hurian Malik

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Read online Rishty Dil K Novel By Hurian Malik PDF

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *