Qasam Se Yaar Main Tumhara By Ayesha Zulfiqar complete novel

Qasam Se Yaar Main Tumhara By Ayesha Zulfiqar

Qasam Se Yaar Main Tumhara By Ayesha Zulfiqar is a complete romantic novel.
Novel Based Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster,Innocent Heroine,After marriage Love story , Hero police officer, Dimple Girl, second marriage , Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels by Ayesha Zulfiqarare available on our web. She is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read You can read all Aneeqa Chaudhary novels here

“پانچ سال کافی ہوتے ہیں بندے کی پسند ناپسند بدلنے میں” ساریہ نے کہا “آئس کریم کا فلیور بھی ؟” وہ اچنبھے سے بولا, ساریہ نے جھلا کر اس کی طرف دیکھا, اس نے ایک بار پھر کپ ساریہ کی طرف بڑھا دیا, ساریہ نے بادل نخواستہ کپ اس کے ہاتھوں سے لے لیا “ساریہ… ” وہ اس کے برابر بیٹھتے ہوئے دھیرے سے بولا “ایک بات پوچھوں ؟” ساریہ نے اثبات میں سر ہلا دیا “مجھے کیوں نہیں بتایا ؟” ملاحم نے پوچھا “کیا ؟” “سہام اور انشرہ کی شادی کا…” “سہام نے صرف اس سے شادی کی تھی ملاحم… مجھے طلاق نہیں دی تھی” ساریہ حد سے زیادہ تلخ ہو چکی تھی “اور اگر بالفرض دے بھی دیتا… تب بھی میں تمہیں کیوں بتاتی ؟… اور بتا کر کیا کہتی… ؟ کہ ملاحم سعد اب واپس آ جاؤ… اور آ کر اپنا لو مجھے, اب آ جاؤ کہ مجھ سے جس جس کی جو جو غرض منسوب تھی وہ پوری ہو گئی, باپ اور تایا کا سر اونچا ہو گیا, ماں اور تائی کا مان پورا ہو گیا, انشرہ کے جانے سے سہام کی زندگی میں جو کمی آ گئی تھی وہ پوری ہو گئی…” وہ کہتی چلی گئی “ہاں تو کہہ دیتیں… یہ ہی سب کہنا تھا ساریہ, بس اتنا ہی تو کہنا تھا کہ ملاحم سعد اب واپس آ جاؤ” اس کے نزدیک سب کتنا آسان تھا, ساریہ پھیکا سا مسکرا دی “میں آج بھی اس کی بیوی ہوں ملاحم… اس کے دو بچوں کی ماں” ساریہ نے کہا

Qasam Se Yaar Main Tumhara By Ayesha Zulfiqar Download pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Qasam Se Yaar Main Tumhara By Ayesha Zulfiqar read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *