My Little Girl By Harab Ali Urdu Romantic Novel (Ep-6)

My Little Girl By Harab Ali Urdu Romantic Novel

My Little Girl By Harab Ali is most romantic Episodic Novel. Hrione is innocent little girl name is given by Hero. Hero is an Underworld Don. Herione is Naughty Girl But her innocence will make his life in trouble. The reason for their first meeting was a lion named Michael. The hero saves the girl from the lion and gets lost in her beauty.

My Little Girl by Harab Ali is a romantic novel, the best romantic novel in Urdu, extreme romantic novel in urdu , download free pdf read online pdf , best pakistani romantic novel in urdu,

Many novels of Harab Ali are available on our web. He is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. His novels attract people’s attention.
You can read all Harib Ali novels here.

ٹائیگر نے اسے کندھوں سے پکڑ کر دیوار کے ساتھ پن کیا مم مم ماسک بوائے یہ آپ ک ک ک کیا کر رہے ہیں بار بار اپنا حلق تر کرتے اس نے اپنے نچلے ہونٹ کو دانتوں تلے دبایا ابھی تو میں نے کچھ نہیں کیا پر مجھے کیوں لگتا ہے کہ تم چاہتی ہو کہ میں کچھ کروں نظریں اس کے ہونٹوں پہ جمائے وہ اپنی شہادت کی انگلی اس کے ہونٹوں پہ پھیر رہا تھا د د د دور ہٹیں۔ مشکل ہے۔ چھ چھ چھوڑ دیں۔ ناممکن ہے۔ جج جج جانے دیں۔ آج نہیں۔ س س س سانس نہیں آ رہا۔ کوئی بات نہیں میں مدد کر دیتا ہوں۔ ہم ہم ہمیں نہیں چاہیے آپ کی مدد۔ پر مجھے کرنی ہے۔ اس کی آنکھوں پہ ہاتھ رکھے وہ اس کی گردن پہ جھکا اس کی شہ رگ پہ نظریں جمائے اس نے ایک نظر اس کی طرف دیکھا جو اپنا سانس رو کے آنکھیں مینچے کھڑی تھی وہ اس کی حالت پہ مسکرایا تھا لبوں پہ زبان پھیرتا وہ اس کے کان کے قریب جھکا کیا تمہیں پتہ ہے لٹل گرل کہ مجھے اِک اور مرض لاحق ہے اور تشخیص یہ بتاتی ہے کہ اس مرضِ قلب کی شفا یابی محض ” تم ” ہی پر منحصر ہے… سُنا تم نے، تُمہارے لمس کا ایک ڈوز مجھے زندگی بخش سکتا ہے… تُم میرے لئے اُس وینٹی لیٹر کی مانند ہو جو ساتھ چھوڑ دے تو مجھ پر موت واجب ہو گی اب آنکھیں کھول لو اور اگلی بار میرے اتنا قریب آنے سے گریز رکھنا کیونکہ تمہارا اچانک یوں میرے نزدیک آنا مجھے بھی سانس نہیں لینے دیتا آئی ہوپ کہ تم سمجھ گئی ہو گئی وہ ابھی تک آنکھیں بند کیے کھڑی تھی شاید تم نے سنا نہیں لٹل گرل میں نے کہا آنکھیں کھول لو اس سے پہلے کہ میں سچ میں کچھ کر گزروں دیوار پہ ہاتھ سے دباؤ ڈالتے وہ اس سے دور ہوا وہ ابھی تک آنکھیں بند کیے کھڑی تھی تھی سنا نہیں تم نےمیں نے کہا آنکھیں کھولو۔ ن ن ن نہیں ۔ تو اسکا مطلب کے تمیں عملی نمونہ دیکھنا ہے اس کے دور ہوتے ہی آروش نے سینے میں اٹکا سانس بحال کیا آپ بہت برے ہیں ماسک بوائے ہمیں آپ بالکل پسند نہیں

My Little Girl By Harab Ali Urdu Romantic Novel download pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *