My Little Girl By Harab Ali EP 7 Romantic Novel

My Little Girl By Harab Ali Romantic Novel

My Little Girl By Harab Ali is most romantic Episodic Novel. Hrione is innocent little girl name is given by Hero. Hero is an Underworld Don. Herione is Naughty Girl But her innocence will make his life in trouble. The reason for their first meeting was a lion named Michael. The hero saves the girl from the lion and gets lost in her beauty.

My Little Girl by Harab Ali is a romantic novel, the best romantic novel in Urdu, extreme romantic novel in urdu , download free pdf read online pdf , best pakistani romantic novel in urdu,

Many novels of Harab Ali are available on our web. He is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. His novels attract people’s attention.
You can read all Harib Ali novels here.

 
کچھ چیزیں بہت نازک ہوتی ہیں لٹل گرل اور تم ان میں سب سے اول ہو جس کی حفاظت مجھ پہ واجب ہے اپنا لونگ کوٹ اتارتے اس نے اس کے کندھوں پہ دیا اس وقت وہ کافی اونچائی پر تھے کافی سنسان اور کھلی جگہ تھی وہ ہیپی نیو ایئر لٹل گرل۔ محبت سے بھری ایک بہکتی سرگوشی گرم سانسوں کے ساتھ اسے اپنی گردن پر محسوس ہوئی کان کی لو کو کندھے میں دبائے وہ جی جان سے کانپی تھی کالے آسمان پر ہر طرف رنگ برنگی روشنیاں نمودار ہوئی آنکھوں میں خوشی کی چمک لیے حیران نظروں سے اس نے دونوں ہاتھ اپنے چہرے پر رکھے ہاں وہ اس نے ہی کیا تھا اپنی پاگل محبت کے لیے وہ جس نے آسمان کو روشنی سے سجا دیا فقط ایک نازک وجود کے لیے جو اس سے پانچ سال چھٹی تھی وہ جو دن بدن اس کے عشق میں پاگل ہوتا چلا گیا وہ شایان علی شاہ تھا نئے سال کا ایک خوبصورت آغاز جو اس نے اپنی محبت کے ساتھ کیا پینٹ کی سائیڈ پاکٹ سے اس نے ایک باکس نکال کر کھولا جس میں ایک خوبصورت بریسلٹ تھا اس کی کلائی کو اپنے ہاتھ میں لیتے وہ مسکرایا تھا بریسلٹ کو اس کی کلائی پہ باندھتے اس نے اس کی کلائی پر اپنے گرم ہونٹ رکھے اس نے کسمساتے ہوئے اپنا ہاتھ پیچھے کرنا چاہا لیکن ٹائیگر نے اسے ایسا کرنے سے روکا تم نے آج اس بریسلیٹ کو انمول کر دیا لٹل گرل تمہیں پتہ ہے تمہیں دیکھا تو کچھ نہ دیکھا تمہیں پایا تو کچھ پانے کے طلب نہ رہی تمہیں سوچا تو خود پہ رشک آیا خود میں کچھ ڈھونڈا تو فقط تمہیں پایا

My Little Girl By Harab Ali Download pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *