Muslim Az Ashiq Nabashid Kafir Ast By Humaira Fatima urdu Novel

Muslim Az Ashiq Nabashid Kafir Ast By Humaira Fatima

Muslim Az Ashiq Nabashid Kafir Ast By Humaira Fatima urdu Novel
Novel Based: Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel, Wani based
Introduction:
Many novels of Humaira fatima are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read You can read all humaira fatima novels here

خاموش ،اپنی اوقات بھول گئ ہو، ونی میں آئ ہو بھولو مت، اس نازک لڑکی کو اپنے سامنے زبان چلاتے دیکھ وہ غصے کی شدت سے دھاڑا ، جو دلہن کے سرخ عروسی جوڑے میں تمام حشرسامانیوں سمیت اسکے سامنے کھڑی تھی، بغیر کسی میک اپ، آراستہ کے بکھرے حلیے میں بھی وہ کسی کا بھی دل گھائل کرسکتی تھی پر سامنے کھڑا شخص نفس کا غلام ہرگز نہ تھا وہ مضبوط اعصاب کا مالک، شہزادوں جیسا رعب و جلال ، وجاہت یونانی دیوتائوں جیسی، کیونکر اس چھوٹی سی لڑکی کی باتیں سنتا۔۔۔
میں نے نہیں کہا تھا آپ سے مجھ سے شادی کریں، یہ آپکا فیصلہ تھا اب مجھے کس بات کا ایٹیوڈ دیکھا رہے ہیں، سامنے کھڑی لڑکی نے بھی ناک سے مکھی اڑائ۔۔۔
شادی نہیں کی تم سے ، ونی میں آئ ہو ، اسکا منہ دبوچتے وہ چیخا۔
ابھی جب صبح نیچے جاو گی نہ ملازموں کے ساتھ کام کروگی تو اپنی اوقات کا پتہ لگ جائے گا تمہیں ، یہ تمہارے باپ کا محل نہیں ہے، اپنی بات پہ اس نے دل جلانے والی مسکراہٹ دی۔۔۔
ونی میں لیا ہے پر بھولے مت اللہ کو حاظر ناظر جان کر ، نبی کریم صلی اللہ علیہ والی وسلم کی سنت پر عمل کرتے اپنےنکاح میں لیا ہے آپ نے مجھے، باپ کا محل نہ سہی شوہر کا تو ہے، اپنی نیلی آنکھیں اسکی ہنی کلرڈ آئیز میں گاڑھی، سامنے کھڑا شخص نیلی آنکھوں کو دیکھ چونکا ضرور تھا پھر اپنے خیال کو جھٹک دیا۔۔۔۔
اسکی باتیں تیر کی طرح لگی تھی مقابل کو،
وہ تھوڑا اوپر کو اٹھی ، اسکے کالر جکڑے اور کان کے قریب جھکی،
آپ مانے یا نہ مانے حقیقت یہی ہے کہ میں سید زین شاہ کی بیوی ہوں،

Muslim Az Ashiq Nabashid Kafir Ast By Humaira Fatima Download

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Muslim Az Ashiq Nabashid Kafir Ast By Humaira Fatima Read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *