Lamse akseer novel by Wahiba Fatima Download pdf

Lamse akseer novel by Wahiba Fatima Download pdf

Lamse akseer novel by Wahiba Fatima is complete romantic novel.

Novel Based; Possasive Hero, Most Romantic Novel, Gangster, Innocent Heroine, After marriage Love story, Hero police officer, Dimple Girl, second marriage, Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels by Wahiba Fatima are available on our web. She is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read You can read all Wahiba Fatima novels here

تمہاری دی ہوئی تکلیف سے نہیں جاونگا لیکن اب لگ رہا ہے اگر یہاں رکا تو واقعی تمہارے باپ کو اپنے نواسے کا نام سوچنا پڑے گا،،،” وہ بگڑا ہوا تھا۔ یہ سب باتیں کرنا اس کے لیے عام تھا۔ وہ اپر کلاس میں مود کرنے والا تھا اور لڑکے لڑکی کا آپس میں یہ تعلق قائم کرنا اس کے لیے عام بات تھی۔ ” ایمان کی بات سن ریم کی آنکھیں خوف سے پھیلیں ایمان اس کی آنکھوں میں خوف دیکھ اس کے چہرے پر جھکا تو وہ فورا آنکھیں میچ گی۔ ڈونٹ وری»، اتنی جلدی پاپا نہیں بننا مجھے ،،، شادی سے پہلے تمہیں بالکل نہیں چھوؤں گا،،، پر اب شادی جلدی کرنی پڑے گی،،، اس کے چہرے پر پھونک مارتے وہ اٹھا کھڑا ہوا اور ایک بھر پور نظر اسکی بند آنکھوں لرزتی پلکوں ، کپکپاتے وجود پر ڈالتے چہرے پر ماسک لگاتا ہڈی پہنے کمرے سے نکل گیا۔۔۔

Lamse akseer novel by Wahiba Fatima Download pdf

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *