Dar E Ishqam by S Merwa Mirza complete novel

Dar E Ishqam by S Merwa Mirza complete novel

Dar E Ishqam by S Merwa Mirza complete novel .

Novel Based ; Possasive Hero , Most Romantic Novel, Gangster , Innocent Heroine , After marriage Love story , Hero police officer, Dimple Girl, second marriage,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels by S Merwa Mirza are available on our web. She is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read You can read all S Merwa Mirza novels here

“تم مجھے واپس ملنے کے لیے زندہ رہی تھی لیزے نور” وہ ایسا جان لیوا اعتراف ایسے موسم میں کرتا خوبصورت لگا جب درختوں کے ہاتھوں میں دھندلکا تھا،جب فضاوں کی جھولی ٹھٹھرتے موسمی لمحوں سے لبالب تھی۔ جب لیزے نور کے ہونٹوں تک پہنچتے نمکین آنسووں نے وہاں کھل اٹھے مسکراہٹ کے پھولوں پر اپنا آپ وار دیا۔ “آپ سے اپنے حصے کی ڈھیروں محبت جو لینی تھی” وہ اسکے ہونٹوں پر پھیلی مسکراہٹ میں محو سا لیزے کی اس اتراہٹ پر اسکی آنکھوں میں جھانکنے لگا۔ “اپنا حق کہاں چھوڑتی ہے یہ لڑکی” وہ ہر غم کو اپنے اردگرد سے جھٹک کر لیزے میں گم مدہوش سا مسکرا دیا،آسمان پر چمکتے آدھے پہر جاگتے ان گنت ستارے اپنی آغوش میں سموئے ان دو کے سحر کے چشم دید گواہ تھے۔ “آپ سے جڑے لوگ اپنا حق چھوڑنے کا حوصلہ رکھ ہی نہیں سکتے،تمام تر خطاوں اور غلطیوں کے آپ قابل محبت ہیں دراب حیدر جدون” وہ کھل کر دل کے جذبات زبان کرتی اتنی پیاری لگی کے دراب نے اسے اپنے سینے میں سمو کر جذب سا کرتے بازو اسکے اطراف لپیٹ لیتے خوشی سے بھری سانس آسمان کی جانب تکتے خارج کی۔ “اور تم اس قابل محبت شخص کو دل بھر کر چاہنے کی پہلی اور آخری حق دار۔میں تمہیں کبھی نہیں بتا سکوں گا لیزے کہ کتنی محبت کرتا ہوں،اتنا جان لو تمہارے لیے دنیا جہاں کی فرصتیں لوٹ کر لے کر آیا ہوں” دراب کے خلاوت خیز اظہار نے کچھ دل پنکھ کیا کچھ ا

Dar E Ishqam by S Merwa Mirza complete novel

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *