Ishq Mursid by Aneeqa Ch Season-2 Ep-7

Ishq Mursid by Aneeqa Ch Season-2 Ep-7

Ishq Murshid by Aneeqa Ch Season 2 EP 7 Ishq Murshid By Aneeqa ch Season Two is a episodic Romantic Nove
This story revolve around three couple .Aial Shah and Horain Shah .Aban ayan Ali and Aira shah.Orhan shah and zarnasah Dawood .Category of this novel :
Possessive Hero, Most Romantic Novel,
Gangster ,Inocent Heroine , After marriage story, Love story,Social Romantic Novel, Hero police officer, Dimple Girl,seacond marriage ,Rude hero based novel,cousin based,Funny novel,

Many novels by Aneeqa ch are available on our web. She is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. Her novels attract people’s attention. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally His novels compel the readers to read You can read all Aneeqa Ch novels here

محبت کی پہلی شرط قربت ہے نین۔۔ آپکے لیے میری محبت ہی کافی ہے۔اگر پھر بھی کہی کمی بیشی ہوئی تو خود اظہار کروا لوں گا اتنی ہمت رکھتا ہے عائل شاہ ۔۔۔اگر  آپ مجھ سے محبت نہیں کرتی تو بھی میں اپنی والہانہ وابستگی سے باز نہیں آؤں گا۔۔۔میں وقت پر کچھ نہیں چھوڑنا چاہتا۔ حورعین آپکو آج بھی اور کل بھی میری ہونا ہے حورعین عائل شاہ کی تھی۔۔عائل شاہ کی ہے اور عائل شاہ کی رہے گی۔۔۔ عائل نے نیکلیس اتارتے اپنے لب اسکی شہ رگ پر رکھے۔۔ابھی تو میری شدتوں کو برادشت کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہو گا۔۔ لیکن اگر مجھے پتا چل گیا کہ آپ مجھ سے محبت کرتی ہیں تو سوچیں میری فریفتگی کا کیا عالم ہوگا نین۔۔۔ آپ وہ واحد شخص ہیں۔۔ جس کے سامنے میرا دل جھک جاتا ہے۔ خاموش ہو جاتا ہوں ۔موم ہو جاتا ہوں کیونکہ مجھے آپ سے بے پناہ محبت ہے۔اور اس یقین کو پانے کے لیے آپکو میرا ہاتھ تھامنا ہو گا۔۔ عائل نے بولتے اسے اپنے حصار میں لیے اسے اپنے لمس سے روشناس کروایا تھا۔ عائل ۔۔۔حورعین نے مشکل سے سانس لیتے اسے دور کرنا چاہا۔۔۔ وہ اسکی بے باک جسارتوں پر بے حال ہوتی اسکی باتوں سے موم ہوتی اسکی بانہوں میں سمٹی تھی۔۔باہر چمکتا چاند اس پری کی اجازت پر شرماتا بادلوں کی اوٹ میں چھپا تھا جو تھوڑی دیر پہلے  محبت نا ہونے  کی دعوےدار تھی۔اور انکے ملن پر تاروں کی روشنی میں اضافہ ہوا تھا۔

Ishq Mursid by Aneeqa Ch Season-2 Ep-7 download pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Ishq Mursid by Aneeqa Ch Season-2 Ep-7 Read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

Read All Novels By Aneeqa Ch

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *