Ishq Murshid season 2 By Aneeqa Ch Ep-8

Ishq Murshid season 2 By Aneeqa Ch Ep-8

shq Murshid by Aneeqa Ch Season 2 EP 8 Ishq Murshid By Aneeqa ch Seasone Two is a episodic Romantic Novel.This story revole around a three couple .Aial Shah and Horain Shah .Aban ayan Ali and Aira shah.Orhan shah and zarnasaha Dawood.

Category of this novel :
Possessive Hero ,MostRomantic Novel,Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage story, Love story, Social Romantic Novel, Hero police officer, Dimple Girl,second marriage ,Rude hero based novel,cousin based,Funny novel,

Many novels of Aneeqa ch are available on our web. She is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. Her novels attract people’s attention. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read You can read all Aneeqa Ch novels here

آبان پیچھے ہٹیں مجھے سونا ہے۔۔ سو جاو اس وقت کی سو ہی رہی تھی میں تو بس اپنا کام  کر رہا تھا۔ اب کیا اس کام میں بھی زبردستی کریں گے یہ جو تم میرے ارمانوں پر پانی پھیرا ہے موڈ تو کچھ زبردستی کا ہی ہے۔ آپ م۔۔میرے ساتھ ایسا نہیں کر سکتے ۔۔۔ تو کیا سب کچھ تم سے پوچھ کر کروں گا اسکے ہاتھ کو اپنے لبوں سے لگاتے اسکی انکھ سے نکلنے والے انسو کو لبوں سے چن گیا ۔ م۔۔۔میں۔۔۔ کیا میں آئرہ ۔۔۔ کس سے پوچھ کر تم نے ڈریس چینج کیا ہے۔اور میرا ڈریس کیوں پہنا ہے۔۔ وہ بولتا اسکو کلائی سے پکڑتا اپنے سامنے بیٹھا چکا تھا۔ آ۔۔۔ابان۔۔۔و۔۔وہ تو م۔۔میرے چ۔۔چھب رہا تھا ۔اور آپ نے لاک کیا تھا میری الماری کو۔۔۔وہ آنکھیں بند کرتی پل بھر میں اسکی قربت پر پاگل ہوئی تھی۔۔۔ آنکھیں کھولو۔۔۔آپ پیار سے بات کریں تو کھول لوں گی اگر پیار سے بات کی تو پھر بھی مسئلہ ہو گا۔۔۔ بالوں کی لٹ کو اپنی انگلی پر لپٹتے آبان نے اسکے شرم سے لال ہوتے چہرے کو نظروں میں لاتے آبان نے اسے قریب کیا۔ ن۔نہیں آپ مجھ سے بات ہی مت کریں ۔۔۔میں کیسے ب۔۔بھول جاتی ہو دنیا کے نمبر ون بدتمیز کھڑوس ،اور لوفر انسان ہیں آپ وہ اپنی جون میں واپس آتی اسکو اپنے آپ میں اسطرح مدہوش ہوتا دیکھتی چیختی لیٹی تھی۔۔۔ ہاہا۔۔۔ مائی کیوٹ پائی اب شرمانے سے کام نہیں چلا تو غصہ ۔۔۔دیکھ لو غصہ کر کے میں نے  بدلا لیا نا تو خود سوؤں گا اور نا سونے دوں گا ۔۔۔ آبان نے بولتے اسکو بازوں سے پکڑتے اپنے حصار میں لیتے اسکا رخ اپنی طرف کیا تھا۔۔۔ آ۔۔۔آبان  میں تھک چکی ہوں سونا چاہتی ہوں۔۔۔

Ishq Murshid season 2 By Aneeqa Ch Download pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Ishq Murshid season 2 By Aneeqa Ch Read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

Read All Novels By Aneeqa Ch

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *