Ishq Murshid season 2 By Aneeqa Ch Ep-6

Ishq Murshid By Aneeqa Ch Urdu Romantic Novel

shq Murshid by Aneeqa Ch Season 2 EP 6 Ishq Murshid By Aneeqa ch Seasone Two is a episodic Romantic Nove
This story revole around a three couple .Aial Shah and Horain Shah .Aban ayan Ali and Aira shah.Orhan shah and zarnasaha Dawood.

Category of this novel :
Possessive Hero ,MostRomantic Novel,Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage story, Love story, Social Romantic Novel, Hero police officer, Dimple Girl,second marriage ,Rude hero based novel,cousin based,Funny novel,

Many novels of Aneeqa ch are available on our web. She is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. Her novels attract people’s attention. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read You can read all Aneeqa Ch novels here

مجھے نہیں کرنی بات اور مجھے وہ والے سارے ڈریسز خرید کر دو ۔۔۔ حورعین نے سامنے لٹکے  کپڑوں کی طرف اشارہ کیا سارے لے کر دوں۔۔۔ عائل نے اگے آتے حیرانی سے اسکے سفید گلابی چہرے کو دیکھا تھا ۔۔ جی ہاں کیوں ابھی سے ہار مان لی۔۔۔ ویسے تو بہت عشق عشق کرتے تھے۔۔۔ حورعین نے اپنی انکھوں کو چھوٹا کیا تھا ۔ یار آپ کہے تو یہ ساری دکان ہی خرید دوں ۔۔۔ بس میری نین کا ایک اشارہ ہی کافی ہے۔۔۔ عائل نے دکان  میں داخل ہوتے اسکی گال پر لب رکھے تو  وہ اسکے اظہار پر مسکرائی تھی۔۔۔ عائل پلیز مسکرانا مت۔۔۔ اس سے پہلے عائل مسکراتا حورعین نے اگے ہوتے اسکی گالوں پر ہاتھ رکھا تھا۔۔۔ کیا ہوا نین سب ٹھیک ہے نا۔۔۔ عائل نے بھی اسکے گال ہر ہاتھ رکھا تھا۔۔۔ عائل وہ دیکھو نا لڑکیاں کیسے تمہیں دیکھ رہی ہیں۔۔۔اگر تم مسکرائے تو یہ تمہارا ڈمپل بھی دیکھیں گی۔۔۔ اور اسکو دیکھنے کا حق صرف نین کا ہے۔۔۔ ہے نا عائل۔۔۔نین نے ہونٹ باہر نکالے تھے ہا ہا۔۔۔ نین وہ اتنے ضبط کے باوجود اپنا قہقہ روک نہیں پایا تھا۔ سامنے کھڑی چھوٹے بالوں والی لڑکی نے عائل کے ڈمپلز کو دیکھتے دل پر ہاتھ رکھا تھا۔ یار اس بندے کے ساتھ ایک سیلفی تو بنتی ہے اسکے دائیں طرف کھڑی لڑکی نے بھی اتنے خوبصورت لڑکے کو دیکھتے آہ بھری تھی۔۔۔

Ishq Murshid season 2 By Aneeqa Ch EP 6 Download PDF

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Ishq Murshid season 2 By Aneeqa Ch Urdu Romantic Novel

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *