Ishq Murshid season 2 by Aneeqa ch ep 5

Ishq Murshid season 2 by Aneeqa ch

Ishq Murshid by Aneeqa Ch Season 2 EP 5, Ishq Murshid By Aneeqa ch Season Two is an episodic Romantic Novel
This story revolves around three couples.Aial Shah and Horain Shah .Aban ayan Ali and Aira shah.Orhan shah and zarnasah Dawood.
Category of this novel Possasive Hero , Most Romantic Novel,
Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage story, Love story, Social Romantic Novel, Hero police officer, Dimple Girl,second marriage,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,

Many novels by  Aneeqa ch are available on our web. She is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. Her novels attract people’s attention. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally His novels compel the readers to read You can read all Aneeqa Ch novels here

م۔۔ممم۔۔میرا ر۔۔رر۔۔روم۔۔۔ازلان انکل۔۔م۔۔میں پری انٹی کے ساتھ ہی سویا کروں گی۔۔۔ ا۔۔۔آپکی اتنی ب۔۔بڑی حویلی میں میں کیسے اکیلی سو سکتی ہوں ۔۔اتنی سی بات پر اسکی انکھوں میں آنسو آئے تھے ۔اسکا تو سوچ کر خوف سے ہی برا حال ہو رہا تھا۔۔ وہ کتنے سکون سے اتنے دنوں سے پری کے ساتھ سوتی تھی۔ اب کیسے اکیلی سوئے گی۔۔ اسکی بات پر ازلان نے ماتھا مسئلہ تھا۔۔۔سب نے اپنی مسکراہٹ روکی تھی۔۔۔ اورہان نے ایک نظر اٹھا کر اپنی چھوٹی سی بیوی کو دیکھا تھا جو اسکے حصے کا بھی  اسکے باپ کو تنگ کرنے کا  کام سر انجام دے رہی تھی۔۔ روتے ہوئے ہونٹ باہر نکال کر بات کرتی اورہان کو وہ کوئی چھوٹی سی گڑیا لگی تھی۔۔ بابا آپ تو کہتے تھے کہ میری بیوی مجھے تنگ کرے گی۔۔ بٹ وہ تو میری طرح ۔۔۔ وہ بات ادھوری چھوڑتا قہقہ لگا کر ہنسا۔۔۔ کمینے خوش ہو رہا ہے ماں باپ کو دور کر کے ۔۔ ازلان نے پری کو دیکھتے اسے گردن سے دبوچا تھا۔۔۔ م۔۔م۔۔ماما۔۔۔گیا آج آپ کا بیٹا۔۔۔۔یار بیوی تم ہی بچا لو۔۔۔۔وہ بولتا جان بوجھ کر اسے اپنی طرف گھورتا دیکھ کر مخاطب کر گیا۔ اسکی پکارنے پر زرنیشہ نے پلکوں کو جھکایا تھا۔۔۔ تنگ کر رہا ہے میری بچی کو۔۔۔۔ ہاں۔۔۔ میری بیٹی بہت بہادر ہے۔۔۔ اذلان نے اسکے کان کھینچے تھے ۔۔ ماما میں اب رو دوں گا یار  اپنے دو نمبر شوہر کو قابو کر لیں ۔اورہان بولتا اپنا کان سہلاتا ازلان کے قریب سے اٹھتا پری کے پاس آ کر بیٹھا تھا ۔۔۔ ویسے تمہیں  بڑے پاپا ہی قابو کر سکتے ہیں۔۔۔ائرہ اسکی رونے والی شکل دیکھ کر زرنیشہ کا ہاتھ پکڑتی مسکرائی۔۔۔

Ishq Murshid season 2 by Aneeqa ch download pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Ishq Murshid season 2 by Aneeqa ch read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *