Dostt E Daram By Areej Shah romantic novel

Dostt E Daram By Areej Shah romantic novel

Dostt E Daram By Areej Shah is romantic novel 

Novel Based; Possasive Hero , Most Romantic Novel, Gangster, Innocent Heroine, After marriage Love story , Hero police officer, Dimple Girl, second marriage,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels by Areej Shah are available on our web. She is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read You can read all Areej Shah novels here

وہ کب سے اس کے سرخ انار چہرے کو دیکھ رہا تھا ۔ اس کی نظروں میں اب تک “خمار” باقی تھا ۔ یہ تو نہیں کہا جا سکتا تھا کہ اس کی محبت کے سامنے اپنا آپ ہار گئی ہے نہیں وہ ہارنے والوں میں سے نہیں تھی تو پھر کیا ہوا کہ وہ لمحے میں سارے نخرے چھوڑ چھاڑ کر اس کی پناہوں میں آگئی ۔ اس کے دلی جذبات سے تو وہ بہت اچھے طریقے سے واقف تھا وہ بہت اچھے طریقے سے جانتا تھا کہ وہ اس کے بارے میں کیا سوچتی ہے اس کے دل میں اس کے لئے کس طرح کے جذبات ہیں…؟ وہ بہت زیرک نگاہ رکھتا تھا وہ اندر تک جھاکنے کا فن جانتا تھا ۔ اس کے پاکستان آنے کے بعد وہ جان بوجھ کر اس کے اتنے قریب گیا تھا وہ جاننا چاہتا تھا کہ وہ اپنے اس کے رشتے کو کس نگاہ سے دیکھتی ہے۔۔؟ اور اسے جان کر بے حد خوشی ہوئی تھی کہ وہ اس کے ساتھ جڑے اس رشتے کو قبول کرتی ہے۔لیکن پھر اس کا یوں کہنا کہ وہ اس سے شادی نہیں کرنا چاہتی بلکہ صرف اپنی جائیداد کی خاطر پاکستان تک آئی ہے اسے سچ میں سوچ میں ڈال گیا تھا ۔ چاچو سائیں کی شرط پر وہ کسی قسم کا احتجاج تو نہیں کر سکا لیکن اس نے سوچ لیا تھا کہ وہ اپنے اور “در” کے رشتے میں کبھی بھی کسی شرط کو نہیں لائے گا ۔ اور اسی لیے یہ بات اس نے کل رات کمرے میں آتے ہی” در” کو بھی بتا دی تھی کہ اس کی نظر میں اس کے باپ اور اس کے بیچ میں چلتی ڈیل سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔ اور نہ ہی وہ ایسی کسی بھی ڈیل کا حصہ بننا چاہتا ہے در اس کی بیوی ہے ۔اور وہ اس کے ساتھ بیویوں جیسا ہی تعلق رکھنا چاہتا ہے ۔

Dostt E Daram By Areej Shah romantic novel pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *