Deewane novel By Saila Rubab Complete pdf

Deewane novel By Saila Rubab Complete pdf

Deewane novel By Saila Rubab Complete pdf

Novel Based Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels by Saila Rubab are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read You can read all Saila Rubab novels here

اپنے جیسے ہی کمرے کے کا دروازہ کھولا تھا اڑتا ہوا کشن آکر اس کے سر پر پڑا تھا۔
” الله الله “
اس استقبال کی وہ امید نہیں کر رہا تھا
ابھی وہ پہلے حملے سے سنبھلا نہیں تھا کہ دو اور کشنوں نے آکر اسے سلامی دی تھی۔
بیوی۔۔ یار۔۔ کیا۔۔ ہو ؟ ” ایک اور کشن پڑا تھا۔
کیا کر رہی ہو بیوی شوہر ہوں تمہارا میں “

وہ نیا آنے والا کشن کیچ کر چکا تھا۔
شوہر کے بچے تمہیں میں چھوڑوں گی نہیں “
“ل۔۔ لیکن میں نے کیا کیا ہے ؟”
وہ ڈرتا ڈرتا اسکی جانب بڑھا تھا جو حملہ کرنے کے لئے کوئی اور چیز ڈھونڈ رہی تھی۔
” تم۔۔۔ مجھے۔۔۔ اٹھا کر اندر لائے تم میں زرا شرم- لحاظ نہیں ہے زلیل سب ہنس رہے تھے ہم پر “

Deewane novel By Saila Rubab Complete pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Deewane novel By Saila Rubab read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *