Red Ishq novel by Kainat Ijaz download pdf

Red Ishq novel by Kainat Ijaz download pdf

Red Ishq novel by Kainat Ijaz is complete romantic novel  download pdf

Novel Based: Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels of Kainat Ijaz are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read You can read all Kainat Ijaznovels here.

یہ اعلی میشن، بزنس ، جائیدادیں معصوم لوگوں کو لوٹ کر اور انکا قتل کر کے ہی بنائے گئے ہیں ۔۔۔ جب ان میں رہتے ہو گھٹن نہیں ہوتی ۔ ٢٢٠٠ ضمیر ملامت نہیں کرتا ۔ ۔ ۔ ؟؟ وہ جہانزیب صاحب کی جانب دیکھتے ہوئے سلگتے لہجے میں پوچھنے لگی ۔۔۔؟؟ ہیر تم زیادہ بول۔۔۔ شرم آنی چاہئے آپ کو ۔۔۔ چار پیسوں اور سستی شہرت کے نام پر اتنا گھٹیا کام کرتے ہوئے، لوگوں کے گھر اجاڑتے ہوئے آپ کو تکلیف نہیں ہوتی ۔۔۔ ؟؟ اوہ آپ جیسے بے حس لوگوں کو کہاں درد ہوتا ہے جو نسلیں تباہ کرنے کے عادی ہوں ان کیلئے تو اپنی سکی اولاد کو بھی چھوڑنا معمولی سی بات ہے ۔۔۔ وہ طنزیہ اور خشک سا قہقہ لگا کر بولی ساتھ ہی اسکی آنکھوں کے کناروں سے آنسو گرنے لگے ، تو جہانزیب صاحب نے افسوس سے نہ میں سر بلا کر اپنی آنکھیں بند کر دیں۔۔۔ وہاں کھڑا ہر انسان اس شخص کی پاور سے واقف تھا کہ اگر وہ چاہے تو ہیر کا فوری منہ بند کروا سکتا ہے لیکن ایک باپ کی محبت اس پاور فل شخص کے ہاتھ باندھ گئی تھی ۔۔۔ وہ اپنی زندگی میں کبھی نہیں اتنا بارا تھا جتنا اس پل بارا ہوا محسوس کر رہا تھا ۔۔۔

Red Ishq novel by Kainat Ijaz download pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Red Ishq novel by Kainat Ijaz download pdf

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *