Deedar E Ishqam By Areej Shah Complete Novel

Deedar E Ishqam By Areej Shah Complete Novel

Deedar E Ishqam By Areej Shah Complete Romantic  Novel .
Novel Based; Possasive Hero,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels by Areej Shah are available on our web. She is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read. You can read all Areej Shah novels here

عمون کافی شاپ میں اس کا انتظار کر رہا تھا تا میں نے دور سے اسے بیٹھا دیکھا۔ مطلب میر اشک ٹھیک تھا یہ تو پھپھو کا بیٹا ہے آرزو کا شوہر یہ میرا عاشق کیسے ہو گیا اس نے تو اس رات مجھے اس  ریشه لڑکے کے ساتھ دیکھا تھا۔ اس حساب سے تو اسے مجھے دیکھنا تک نہیں چاہیے تھا اور یہ ۔ یہ کسی غلط فہمی کا شکار تو نہیں تامیه دور کھڑی سوچتی رہی۔ آرزو تو یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ تجھے مجھ سے بہتر کچھ مل جائے۔ اب تو دیکھنا میں کیسے تیراعون سے طلاق کروائے تری شادی ماموں سے کرواتی ہوں۔ اس نے اپنے فون پر سامنے بیٹھے عون کو فون کیا تامیہ کہاں ہو تم میں کب سے تمہارا انتظار کر رہا ہوں اس نے فون اٹھاتے ہی کہا ں نہیں آسکتی میں آج نہیں آ پاؤں گی سوری عون میں وہ لہجے میں معصومیت لے کر بولی کوئی بات نہیں تھا میں تمہاری پر دلم سمجھ سکتا ہوں nest ہم پھر کبھی ملیں گے ۔ اور مسکراتا ہوا اس کری اسے اٹھا اور اس کی نظروں کے سامنے ہی کافی شاپ سے چلا گیا مبارک ہو آروز تیری نصیب میں ماموں ہی لکھتے ہیں تامیہ مسکراتے ہوئے آئی اور ان سب میں سے ایک کرسی پر بیٹھ کر اپنے لئے کافی آرڈر کی میں تیری ہی نظروں کے سامنے تیرے شوہر کو تجھ سے چھین لوں گی اور تو کچھ نہیں کر پائے گی۔ وہ کافی کے چسکیاں لیتے ہوئے بولی

Deedar E Ishqam By Areej Shah Complete Novel Download

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *