Dargah e Ishq Novel By S Merwa Mirza Complete Novel
Novel Name | |
Writer Name | |
Novel Type | |
File Type | |
File Size | MB |
Romantic urdu novel Dargah e Ishq Novel By S Merwa Mirza PDF
Dargah e Ishq Novel By S Merwa Mirza PDF is complete urdu novel.
Introduction:
Many novels of S Merwa Mirza are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read You can read all S Merwa Mirza novels from novels mafia website.
Note for writers and readers:
We are supporting new or old writers to show their talent. We are providing them with a new platform to show their ability.We are supporting writers on FB/instagram and google. We are helping them to write and giving them advice about online writing ability and encourge their talent.Anyone easily contact on whatsapp, facebook page instagram if they face any problem about pdf download, novel publishing, about your favourite novel. we Allow You to publish your Novel on our website
Romantic urdu novel Dargah e Ishq Novel By S Merwa Mirza PDF
read online – Novels Mafia
NovelsMafia.com provides a range of Urdu novel collections that are available for free and accessible to everyone, All Urdu novels are available for free on novelsmafia.com, and all books are available for everyone to read and download. like family members, this site is accessible to everyone and can be used without difficulty.
“سیدھا راستہ۔۔۔ یہ وہ راستہ نہیں جو ہماری نظر دیکھتی ہے، سیدھا راستہ وہ ہے جو ہماری روح دیکھتی ہے۔ پس وہی سیدھے راستے پر چل پائیں گے جنکی روحیں زندہ ہوں گی ، اور مردہ روحوں کے مالک بھٹک جائیں گے۔’صراط مستقیم’ یہ وہ تحفہ ہے جو اللہ ہمیں ہدایت کے انعام کے بعد دیتا ہے، جس کے بعد گمراہی کا کوئی خطرہ نہیں رہتا۔ جو رب کے راستوں پر چل نکلتے ہیں انکی دنیا و آخرت سنور جاتی ہے۔ اللہ مجھے اور آپ سبکو ہدایتِ کامل سے نوازیں”
وہ آواز کئی آوازوں، کئی خوبصورت ترنگوں کا مرکز تھی۔ سفید کف داری کاٹن کا سوٹ پہنے بس کسی سراپے کی پشت دیکھائی دے رہی تھی جسکے سامنے ایک بڑا مجمعہ براجمان تھا، جبکے اس آواز کا سحر پوری مسجد میں پھیلا ہوا تھا۔ نمازی سے لے کر مسجد کی دیکھ ریکھ کرنے والے ملازم تک، بڑے بڑے علماء اکرام سے لے کر امام مسجد تک ہر کوئی ساکت تھا ، کیونکہ ہر ہفتے کے معمول زدہ سلسلے کے مطابق آج بھی جمعے کا خطبہ “عبداللہ وجدان” کی سحر زدہ آواز میں سنائی اور دیکھائی دے رہا تھا۔ یہ وہ آواز تھی جو کسی شخص کی نہیں بلکے ایک روح کی تھی۔ وہ انسان جو اپنی آواز سے ہی کئی سماعتوں کو سکون اور وجدان دیتا تھا۔ وہ جو ایک شیریں زبان موذن تھا۔ اسکا چہرہ کسی بھی عام انسان جیسا نہ تھا، اس چہرے کا نور وہاں موجود ہر شخص کو دیکھائی دیتا تھا۔ اس آواز کا پوری مسجد تو کیا پورے شہر میں کوئی نعمل البدل نہ تھا۔ “ماشاء اللہ ۔ تم پر اللہ کا خاص کرم ہے عبداللہ ، ورنہ وہ رب ہر ایک کو ایسی دلفریب سی تاثیر عطا نہیں کرتا۔ تم ہر ہفتے یہاں آکر ہمارا مان رکھتے ہو ۔ اسی بہانے ہم بھی اس تاثیر سے مستفید ہو جاتے ہیں” امام مسجد نہایت شفیق لہجے میں اس سامنے والے پاکیزگی کے حسین امتزاج کے حامل شخص سے بول رہے تھے، خطبے کے بعد نمازی ایک ایک کر کے جا رہے تھے جبکہ کچھ ابھی بھی مسجد کے صحن میں براجمان تھے۔ وہ سفید رنگ میں لپٹا دلکش سا شخص ہلکے سے مسکرایا تھا جیسے نہایت ہی اعتدال پسند ہو۔ اسکے ہر طور سے یوں بھی اعتدال پسندی ہی جھلکتی تھی۔ امام مسجد کی اس پیارے اور میٹھے لہجے میں کہی بات سامنے والے پر عاجز رنگ اوڑھائے دلفریب کر چکی تھی۔ “آپ کی دعاوں کا وسیلہ ہے جو وہ رب میرا خود پے مان ٹوٹنے نہیں دیتا۔ ہزار گناہوں کے باوجود اس نے اس خاص منسب کے لیے مجھے چنا ہے ۔ ورنہ میری اتنی حیثیت نہیں ۔ آپ آج بھی میرے لیے خصوصی دعا کیجئے گا ” وہ اور امام چلتے چلتے باہر آ چکے تھے جہاں ابھی بھی کچھ نمازی قران پاک کی تلاوت میں مشغول دیکھائی دے رہے تھے۔ “میں تو وہی دعا کروں گا برخوردار ، کہ اللہ تمہیں یہاں ہفتے میں ایک بار لانے کے بجائے دن میں پانچ بار لائے۔ تم یہاں کے مستقل موذن بن جاو”
Download pdf Dargah e Ishq Novel By S Merwa Mirza
ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں
👇👇👇
[quick_download_button button_type=”small” align=”center” title=”Download Now” wait=”30″ msg=”Please wait…” url_external=”https://www.mediafire.com/file/dwr31qmzzg5l144/Dargah+e+Ishq+Novel+By+S+Merwa+Mirza+Complete+Novel.pdf/file”]
Read online Dargah e Ishq Novel By S Merwa Mirza PDF