Amaan Parwarda By S Merwa Mirza Complete Novel

Amaan Parwarda By S Merwa Mirza Romantic Novel

Amaan Parwarda By S Merwa Mirza is complete romantic novel.This novel is based on  Possasive Hero,Most Romantic Novel, Gangster,Innocent Heroine, After marriage Love story, Hero police officer, Dimple Girl, second marriage, Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels by S Merwa Mirza  are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read You can read all S Merwa Mirza novels here

وہ آج گریپ وائن کلر کے فینسی ڈریس میں نہایت سج رہی تھی۔ “کیا لگایا ہے آپ نے مایا” اپنے قریب کرتے بظاہر تفتیش عیاں کیے پوچھا لیکن دل کو خوش فہمی ہو گئی کہ مایا نے اسکی نظر اتاری ہے۔ “و۔۔وہ آپ بہت ہنڈسم لگ رہے ہیں،نظر نہ لگے تبھی اپنے کاجل کو آپکے کان کے پیچھے لگایا۔ایسا آپیا کیا کرتی تھیں جب بھی میں تیار ہوتی تھی۔” اس خوشی کے موقع مایا کو زرشہ کی بہت یاد آئی، حمین نے اسکے کناروں سے کرل بالوں کو محبت سے چھوا پھر اپنا ہاتھ اسکی گال پر رکھا۔ “بہت مس کرتی ہیں انھیں؟” حمین کو اسکی ہر تکلیف بہت اپنی لگتی تھی۔ “جی، بہت زیادہ۔کیونکہ انہوں نے مجھے کبھی منحوس نہیں کہا تھا،نو دس سال جتنا بھی انکے ساتھ رہی وہ میری ماں بنی رہیں، ہاں مینٹل پرابلمز کی وجہ سے وہ اپنے اردگرد کے پیاروں کے ساتھ کھل کر جی نہیں پائیں۔ تبھی تو انکے جاتے ہی میں داران کی ممی بن گئی اور ماول کی خالا۔ وہ بہت چھوٹی تھی تب۔۔۔” ماضی یاد کیے مایا کی پلکیں سی بھیگ گئیں۔ “کیونکہ آپ بہت مقدر والی ہیں،منحوس نہیں۔میری زندگی آپ نے جتنی روشن کی ہے شاید اس دنیا میں کسی دوسرے کی نہ ہوگی۔ آپ بہت پیاری ہیں مایا، بہت زیادہ۔ اور اگر مجھے آپکی نظر اتارنی ہو تو میں کیا کیا کروں؟ کیونکہ آپ تو سادہ سی بھی خوبصورت لگتی ہیں۔ آج تو میٹھا شہتوت لگ رہی ہیں، دل چاہ رہا ہے۔۔۔۔” اس بندے کا سنجیدہ سے یکدم بہک جاتا ٹریک بھانپ کر مایا نے بروقت اسکے ہونٹوں پر ہتھیلی جما دی، اسکے ہونٹوں کی حدت انگلیوں کی پوروں پر محسوس کرتے گدگداتا احساس روح تک میں اترا۔ “بس بس!دل کو سنبھال کر رکھیں مسٹر حمین۔پہلے ہی آپ کافی قریب آتے جا رہے ہیں میرے۔ میں خود کو بھول گئی تو اچھا نہیں ہوگا، آپکو اک لمحہ بھی خود سے دور نہیں ہونے دوں گی”

Amaan Parwarda By S Merwa Mirza Download PDF

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Amaan Parwarda By S Merwa Mirza Read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *