Red Wine Novel by Nisha Umar bold novel
Novel Name | |
Writer Name | |
Novel Type | |
File Type | |
File Size | MB |
Red Wine Novel by Nisha Umar bold novel
Red Wine Novel by Nisha Umar is a complete romantic novel.
Novel Based;Possessive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster,Innocent Heroine,After marriage Love story , Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels by Nisha Umar are available on our web. She is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read. You can read all Nisha Umar novels here
م۔ح۔ب۔ت۔ محبت م سے شروع ت پر ختم۔
میں سے لیکر تم تک کا سفر اور تو سے آگے نصیبوں والے جاتے ہیں۔
محبت بت شکن ہوتی ہے اور اس حیرت کدے میں قدم رکھتے ہی سب سے پہلا بت اپنا توڑنا پڑتا ہے۔
یہ ابتدا ہے،پہلا اصول ہے،بڑا کھٹن ہوتا ہے اس پہلی سرحد کو عبور کرنا۔ اس پہلی رکاوٹ کو پھلانگنا،فاصلوں پر کھڑے ہو کر محبت کی خوش نمائی کا منظر دیکھنے والے بہت سے انجان، جب اس سے متاثر ہوکر اس کی جانب بڑھتے ہیں تو نہیں جانتے کہ قدم اٹھنے پر نیچے زمین نہیں ان کی اپنی ذات ہوتی ہے۔
بہت سے لوگ اس جذبے کے زیر اثر قدم اٹھا لیتے ہیں مگر رکھ نہیں پاتے۔ چیختے چلاتے خوف کھاتے واپس پلٹ جاتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ محبت کے سامنے ناممکن و محال کچھ نہیں،وہ گزر جاتے ہیں۔
خود سے آگے بڑھتے ہیں تو تم کا سفر شروع ہوتا ہے اور محنت کی ت تو ایک کرداب ہے دلدل ہے۔ اس سے گزرنا ممکن ہے اور نہ ہی کوئی اس سے گزرنا چاہتا ہے جب ٫٫میں ٫٫ تم ” میں دکھائی دینا شروع ہوجائے تو بھلا کوئ کیسے آگے جائے۔
اس کے لیے کوئ ہاتھ چاہئیے،کوئ دست غیب تم کو چھوڑو کیا می۔میں سے آگے گزر پائی ہو ؟
وہ اس کی آنکھوں میں دیکھ کر مسکرایا، دلفریب مسکراہٹ ایک پل کے لیے وہ اپنی تمام تمام اذیت،وحشت کو فراموش کر بیٹھی۔ اسکی روح کے بے آب و گیاہ صحرا میں کن من ہوتی اور آنکھیں ڈبڈبا گئیں۔
اسکی مسکراہٹ تو گویا بھنور کی آنکھ تھی جس کے گرد جم کر کھڑا ہونا ناممکن تھا۔ آنکھوں کے پانی کو باہر نکلنے کی اجازت نہیں تھی،وہ پھر اندر ہی کہیں لوٹ گیا۔
Red Wine Novel by Nisha Umar Download pdf
ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں
👇👇👇
[quick_download_button button_type=”small” align=”center” title=”Download Now” wait=”40″ msg=”Please wait…” url_external=”https://www.mediafire.com/file/du1qxvlerv7hhso/Red+Wine+Novel+by+Nisha+Umar+bold+novel.pdf/file” color_icon_dark=”false”]
Red Wine Novel by Nisha Umar Read online
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں
👇👇👇
واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے
Read All Novels By Nisha Umar
-
Red Wine Novel by Nisha Umar bold novel
-
The Queen Novel by Nisha Umar complete pdf
-
Black moon season 2 novel pdf free download EP 1
-
black moon novel pdf download