Ulfat e Ishq By Zainab Rajpoot Urdu Romantic novel
Ulfat e Ishq By Zainab Rajpoot Urdu Romantic novel season 2 Of Junoon e ishq.
Novel Based Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels of Zainab Rajpoot are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way His novels compel the readers to read You can read all Zainab rajpoot novels here
اوکے تو پھر آج آپ نے شوپنگ پہ بھی نہیں جانا ہو گا، اور ناں اپنے ہیرو کے گھر۔۔۔۔۔ پرسوچ انداز اپنائے وہ ایبرو اچکاتے بولتے ساتھ ہی اٹھا تھا مگر توقع کے مطابق اپنے ہاتھ کو اسکے چھوٹے سے ہاتھ کی گرفت میں دیکھ وہ لب دبائے مسکراہٹ روکنے کی سعی کرنے لگا ۔۔۔۔۔”
” نو ڈیڈا ،ایم ناٹ سلیپنگ۔۔۔۔۔۔ ایک دم سے بیڈ پر سے اٹھتے وہ آنکھیں پٹپٹاتے ہوئے بولی تھی جبکہ اسکی بات کے ساتھ حرکت پہ رافع قہقہہ لگا اٹھا تھا۔
” آئی نو سویٹی ، ۔۔۔۔۔ وہ مسکراتے اسکی پیشانی پہ بوسہ دیتے محبت سے بولا تھا، “
ڈیڈا وو وہ آپ نے ابھی بولا تھا ناں ۔۔۔۔۔۔۔ ہم کہاں جا رہے ہیں۔۔۔۔ وہ ہاتھ سے اسکے کوٹ کے بٹنوں سے کھیلنے لگی رافع مسکرایا یہ اسکی بچپن کی عادت تھی جو شاید فدک سے ملی تھی اسے ،۔۔۔۔ وہ ایسے ہی اپنی بات منوانے کے لئے ایسے حربے چلاتی تھی اپنے باپ کے سامنے۔۔۔۔۔”
” ہمممم۔ ، میں نے کہا تھا کہ آج ہم دونوں ابھی شاپنگ پہ جائیں گے ۔۔۔۔ “
اسکا کہنا تھا کہ عیناں نے آنکھیں پھیلائے اسے گھور کہ ناراضگی سے دیکھا۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔”
” نو ڈیڈا آپ نے اور بھی کچھ کہا تھا ہم کہیں اور بھی جا رہے ہیں۔۔۔۔ ابکی بار اسکی کرسٹل گرے انکھوں میں خفگی دھر آئی تھی جبکہ ہلکی سے سرخ ہوتی ناک کو ہاتھ کی پشت سے رگڑتے وہ منہ موڑ گئی تھی۔۔۔ “
” اوکے سویٹ ہارٹ ہم دونوں جا رہے ہیں آپ کے ہیرو کے گھر۔۔۔۔ اوکے ۔۔ اسے یوں ہاتھ سے ناک رگڑتا دیکھ وہ سمجھ چکا تھا کہ یہ ناراضگی جتانے کا اسکا اپنا سا انداز تھا وہ فورا جیب سے رومال نکالتے اسکی ناک صاف کرتے بولا تھا،۔۔۔۔۔ جسکی آنکھیں یہ سنتے ہی چمک اٹھی ویسے یہ بات بہت غلط ہے سویٹی۔۔۔۔
وہ سنتی فوراً سے کبرڈ میں گھسی تھی اور اپنے سوٹ دیکھنے لگی۔۔ جبکہ رافع نے دل سے افسوس جتایا تھا، ۔۔۔۔
کیا ہو گیا ڈیڈا۔۔۔۔ وہ سنتے فوراً سے مڑی تھی ایک ہاتھ میں بلیو پرننٹڈ شرٹ تھی اور دوسرے میں حجاب۔۔۔
آپ کے ڈیڈا کیا کسی ہیرو سے کم لگتے ہیں آپ کو جو آپ اس وریام کو ہیرو کہتی ہیں۔۔۔ اسے دل سے دکھ ہوتا تھا پہلے بیوی اور آب بیٹی دونوں اسکی فین تھیں۔۔۔
ہاہاہاہاہاہا ۔۔ نو ڈیڈا یور آر مائی رئیل لائف اینجل۔۔۔۔۔ وہ مسکراتے رافع کے گلے میں بازوؤں کا ہار ڈالتے اسکے گال پہ بوسہ دیتے اسے مطمئن کرنے لگی، ہمم؟ آئی نو آپ یہ مکھن لگانا بند کر دیں اب مجھے ،پہلے ہی ہم بہت لیٹ ہیں ، ۔۔ وہ مصنوئی غصے سے ناک چھڑہاتے ہوئے بولا تھا ، جبکہ عیناں اوکے کہتے اپنے کپڑے لئے واشروم میں بند ہوئی تھی۔۔۔۔“
رافع کی مسکراتی آنکھوں نے آخر تک اسکی پشت کو دیکھتے دل سے خوشی کی دعا دی تھی۔تھیں۔۔۔۔
Ulfat e Ishq By Zainab Rajpoot Romantic novel Download pdf
ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇