The Toxic beast By Areesha khan Urdu Novel

The Toxic beast By Areesha khan Urdu Novel

The Toxic beast By Areesha khan Urdu Novel
Novel Based: Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel, Beast type
Introduction:
Many novels of Areesha khan are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read You can read all Areesha khan novels here

“آخر تم نے میرا پسند کیا ہوا ڈریس لے ہی لیا…”
“ہونہہ…”
“ایک منٹ میں ابھی آیا…”
شہرام کا پسند کیا ہوا ڈریس تو وہ لوگ خرید کر شاپ سے باہر آ چکے تھے مگر اب شہرام واپس اس شاپ کے اندر چلا گیا جبکہ عریشہ اب باہر کھڑی اطراف میں نظریں دوڑا رہی تھی
“چلیں…؟”
تقریباً پانچ منٹ کے بعد شہرام ہاتھ میں کچھ شوپنگ بیگز لئے شاپ سے باہر آیا
“یہ سب کیا ہے؟؟ کیا تم نے کسی اور کے لئے بھی ڈریس لئے ہیں؟؟”
عریشہ ایبرو اچکائے اس سے مخاطب ہوئی جبکہ شہرام کسی اور کا سن کر سوالیہ نظروں سے اسے گھورنے لگا
“کیا مطلب کسی اور کے لئے؟؟ یہاں تمہارے اور میرے علاوہ اور ہے ہی کون؟؟ اب ظاہر سی بات ہے میں تو یہ لیڈیز ڈریسز پہننے سے رہا اب بچیں تم تو ظاہر سی بات تمہارے لئے لئے ہیں…”
وہ اس کا ہاتھ تھامے اسے سینڈل شاپ کی طرف لے جانے لگا جبکہ عریشہ حیرانی سے اسے دیکھنے لگی
“مطلب ؟؟”

The Toxic beast By Areesha khan Urdu Novel Download pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

The Toxic beast By Areesha khan Urdu Novel Read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *