Tamasha e Ishq By fatima Ahmed Complete urdu Novel
Tamasha e Ishq By fatima Ahmed Complete urdu Novel
Novel Based Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel, love triangle, coring and loving couple
Introduction:
Many novels of Fatima Ahmed are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way His novels compel the readers to read You can read all Fatima Ahmed novels here
دادو میں اپنی سٹڈیز مکمل کرنے کے لیے باہر جا رہا ہوں ۔۔۔ اس نے صوفے پر بیٹھی سائرہ بیگم کی طرف دیکھتے ہوئے کہا تو ان کے منہ کے زاویے بگڑے تھے ۔۔۔۔
کس نے اجازت دی ہے جانے کی ؟ ۔۔۔۔
ڈیڈ اور مام سے پوچھا ہے میں نے آپ سے بھی پوچھنے آیا ہوں ۔۔۔۔
حسن نے تمھیں نہیں بتایا کہ ہم نے اسے کیا کہا تھا؟ ۔۔۔۔ انھوں نے اپنی عینک کے اوپر سے ماہیر کو آنکھیں چھوٹی کرتے دیکھتے ہوئے کہا تو ماہیر کا دل اب ان کے ڈر سے زور زور سے دھڑکنے لگا تھا ۔۔۔۔۔ مگر ہمت جمع کرتے وہ اپنی جگہ سے اٹھ گیا تھا ۔۔۔
دادو میں یہ نکاح نہیں کر سکتا ؟ ۔۔۔۔ میں جا رہا ہوں اس گھر سے
وہ سینہ تان کر ان کے سامنے کہنے لگا ۔۔۔۔۔ حالانکہ واقف تھا اس بات سے کہ سائرہ بیگم کو انکار آج تک خود اس کے ڈیڈ نے بھی نہیں کیا تھا ۔۔۔۔
جانا ہے تو شوق سے جاؤ ۔۔۔۔ مگر یہاں سے کچھ بھی لے جانے کی اجازت نہیں ہے ۔۔۔۔ سائرہ بیگم نے اس کے ہاتھ میں پکڑا بیگ دیکھتے آنکھوں سے اشارہ کرتے ہوئے کہا تو وہ طنزیہ مسکرایا تھا ۔۔۔۔
دادو میں یہاں سے کچھ بھی نہیں لے جا رہا ۔۔۔۔ اور رہی بات اس بیگ کی تو اس میں صرف اور صرف میرے ڈاکومنٹس ہیں ۔۔۔۔
تو یہ ڈاکومنٹس کہاں سے آئے تمھارے پاس ؟ ۔۔۔۔ یقیناً یہ تمھاری وہی تعلیمی قابلیت ہے جو ہمارے اخراجات پر ہی تم نے حاصل کی ہے
تو پھر تو تمھیں یہ لے جانے کا بھی حق نہیں ہے ۔۔۔۔ اور تو اور یہ جو تم نے لباس زیب تن کیا ہے یہ بھی ہمارے ہی پیسوں سے لیا ہے ناں تم نے ؟ ۔۔۔۔ تو جانے سے پہلے تمھیں سب کچھ یہیں چھوڑنا پڑے گا ۔۔۔۔۔ سائرہ بیگم کی انوکھی بات سن کر گھر کے سارے لوگ ان کا منہ تک رہے تھے ۔۔۔۔
Tamasha e Ishq By fatima Ahmed Complete Novel Download pdf
ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇