Talkh Haqeeqat Novel By Mehreen Akram PDF Download
Novel Name | |
Writer Name | |
Novel Type | |
File Type | |
File Size | MB |
Romantic urdu novel Talkh Haqeeqat Novel By Mehreen Akram PDF Download
Talkh Haqeeqat Novel By Mehreen Akram Noor e Urooj is complete urdu novel.
Introduction:
Many novels of Mehreen Akram are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read You can read all Mehreen Akram novels from novels mafia website.
Note for writers and readers:
We are supporting new or old writers to show their talent. We are providing them with a new platform to show their ability.We are supporting writers on FB/instagram and google. We are helping them to write and giving them advice about online writing ability and encourge their talent.Anyone easily contact on whatsapp, facebook page instagram if they face any problem about pdf download, novel publishing, about your favourite novel. we Allow You to publish your Novel on our website
Romantic urdu novel Talkh Haqeeqat Novel By Mehreen Akram read online – Novels Mafia
NovelsMafia.com provides a range of Urdu novel collections that are available for free and accessible to everyone, All Urdu novels are available for free on novelsmafia.com, and all books are available for everyone to read and download. like family members, this site is accessible to everyone and can be used without difficulty.
جان لو۔۔ اور تم جتنے گدھے تھے نہ ہمیں پلان بنانے کی
ضرورت ہے نہیں پڑی ۔۔
چلو پھر آج ذرا تمہیں بھی حسام کے پاس بھیجتا ہوں۔ بہت شوق ہے دوستی نبھانے کا۔۔ اچھے سے نبھاؤ پھر۔۔
شایان نے قدم اُسکے روبرو رکھے ایک ہاتھ میں گن تھی جو اُسکے سر پر تان رکھی تھی۔ دوسرے ہاتھ سے وہ چہرے سے ماسک ہٹانے لگا۔۔ اچانک اُن تینوں کو ہر طرف سے گارڈز نے گھیر لیا۔ حاذق اور آریز نے ایک نظر اپنے ارد گرد کی جہاں گنتی میں چالیس کے قریب گارڈز ان پر گن تانے کھڑے تھے۔۔
موت تمہاری منتظر ہے سپاہیوان تینوں میں سے ایک بھی زندہ نہ بچے وہ اپنے کارڈز کو حکم دیتا آگے ہوا۔ اچانک گولیوں کی برسات شروع ہو گئی۔۔ کوئی نہیں کہ سکتا تھا یہ گولی کس نے چلائی۔۔؟ کہاں سے چلائآئی۔۔؟ مگر دیکھتے ہی دیکھتے ساری گارڈز منٹوں میں ڈھیر ہو گئے ۔ یہ بات سب کو حیران کر گئی تھی۔ سوائے شایان کے وہ پر سکون تھا۔
یہ سب کیسے ہوا۔۔؟ کو ہے یہاں۔۔؟ سامنے آؤ ۔ چھپ کر وارکررہے ہو۔۔وہ بوکھلاہٹ سے کہنے لگا۔۔
ارے اتنی جلدی ہے مجھ سے ملنے کی۔۔ یہ پھر موت سے ملنے کی یہ آواز ایک لڑکی کی تھی۔۔سب نے حیرانگی سے اُسے دیکھا۔۔ وہ آئرہ تھی۔۔آریز تو
حیرانگی سے اُسے دیکھ رہا تھا۔۔وہ چلتے ہوے اُسکے سامنے آئی اور ہلکا ساجھکی۔۔
کیا ہوا..؟ دل آگیا خوبصورت لڑکی پر۔۔؟
آریز اسکے یوں بات کرنے پر بوکھلایا۔۔
آئی۔ ایس۔ آئی مجھے شارپ کوین کہتی ہے۔ وہ دونوں ہاتھوں میں گنز کےٹریگر دبا کر اسکے سامنے ہوئی۔۔ذرا اپنا مکھڑا تو دکھاؤ دلہن۔۔آیرہ نے گن اُسکی تھوڑی پر رکھی اورماسک ہٹا یا۔۔
یہ تو۔۔۔؟ حاذق اور آریز دونوں نے فقراء ادورا چھوڑا۔۔
کیپٹن عظمان علی۔۔آپکو تو حسام بہت اچھا لگتا تھا۔ اسکی بہادری پر اپنے اُسے انعام بھی دیا تھا۔۔ وہ دونوں ابھی تک یقین نہیں کر پا رہے تھے۔۔
اُن کے سامنے انکا دشمن تھا۔ وطن سے غداری کرنے والا انکا اپنا کیپٹن تھا۔ کتنا یقین کرتے ہیں سب آپ پر اور آپ کیا نکلے۔۔
“ہم کتنے بیوقوف ہیں لوگوں پر بہت جلد یقین کر لیتے ہیں جبکہ یقین توہمیں خود پر بھی نہیں کرنا چاہیے…”
مثال ہمارا سایہ ہے…!
“وہ تب تک ہمارے پیچھے چلتا ہے جب تک سورج کی کرنیں ہم پر ہیں جیسے ہی کرنیں رخ بدلتی ہیں وہ بھی اپنا رخ بدل لیتا ہے..”
شایان نے آریز کی بات جواب دیا۔ جو بھی ہو اسے آج میں زندہ نہیں چھوڑوں گا۔ اس کی وجہ سے ہم سے ہمارا دوست الگ ہوا۔ اس کی وجہ سے آرمی سے اُسکا بہادر سولجر چھین لیا گیا۔ وہ بے موت مارا گیا۔ اور آج حسام کی قربانی کو ہم ضائع نہیں جانےدیں گے۔۔ حاذق نے گن لوڈ کی اور اُسکے سر پر تان لی۔
Download pdf Talkh Haqeeqat Novel By Mehreen Akram
ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں
👇👇👇
[quick_download_button button_type=”small” align=”center” title=”Download Now” wait=”30″ msg=”Please wait…” url_external=”https://www.mediafire.com/file/cil89xqa1odk7ih/Talkh+Haqeeqat+Novel+By+Mehreen+Akram+PDF+Download.pdf/file”]
Read online Talkh Haqeeqat Novel By Mehreen Akram