Sanson Ki mala pa Novel By iqra sagheer Ahmed

Sanson Ki mala pa Novel By iqra sagheer Ahmed

Sanson Ki mala pa Novel By iqra sagheer Ahmed
Novel Based Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels of Iqra Sagheer Ahmed are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read You can read all Iqra Sagheer Ahmed novels here

میں نے جب بھی محبت کی ہے فقط محبت کی ہے۔ کبھی بھی نفع و نقصان ، سود و ضیاع کا حساب نہیں رکھا۔ میرا ایمان ہے جو ہم دیتے ہیں وہ ہی ہمیں ملتا ہے۔ گلاب کے بدلے گلاب خار کے بدلے خار، محبت بانٹو گے محبت پاؤ گے۔ بے زاری کے جواب میں بے زارگی ” گزر گئے وہ دن نانی جان جب پیار کے بدلے پیار اور چاہت کے بدلے چاہت ملتی تھی۔ اب دینے والے دیتے رہتے ہیں اور لینے والوں کو لینے کی لت پڑ جاتی ہے۔ وہ بڑی ڈھٹائی سے دوسروں کا بھی حق اپنا مال سمجھ کر چھین لیتے ہیں، آپ غاروں کے دور سے باہر تشریف لے آئے ۔ ارے کھڑے کھڑے بحث کیے جاؤ گے یا بیٹھو کے بھی ۔“ گستاخی معاف میں بحث نہیں کر رہا صرف آپ کو سمجھانے کی سعی کر رہا ہوں کہ اس ملازمہ پر زیادہ بھروسہ نہ کریں ۔ وہ ان کی قریب بیٹھ گیا

Sanson Ki mala pa Novel By iqra sagheer Ahmed Download PDF

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Sanson Ki mala pa Novel By iqra sagheer Ahmed Read Online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *