Sakoon e Qalb Novel By Noreen Zafar Epi 25-27

Sakoon e Qalb Novel By Noreen Zafar

Sakoon e Qalb Novel By Noreen Zafar Epi 25-27
Novel Based Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels of Noreen Zafar are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way His novels compel the readers to read You can read all Noreen Zafar novels here

وردا ناشتہ کر کے تیار ہو رہی تھی جب دروازے پر بیل ہوئی

“اس ٹائم کون آیا ہو گا “۔۔۔
گھڑی کو دیکھتے سوچا جو 9:50 بتا رہی تھی بالوں کو کان کے پیچھے اڑیستے کمرے سے باہر آئی دروازہ کھول کر دیکھا تو سامنے عمر کھڑا تھا جس کا رخ دوسری جانب تھا وردا نے اس کی کمر دیکھی ۔۔

“تم اتنی جلدی کیسے آگئے ، تم نے دس بجے آنا تھا “۔۔۔
اس کی پیٹھ دیکھتے بولی

“پہلی بات دروازہ پوچھ کر کھولا کرو کوئی بھی ہو سکتا ہے ایسے دروازہ نہیں کھولا کرو اور دوسری بات میں اپنی ہونے والی بیوی کو انتظار نہیں کرواسکتا نا اس لیے جلدی آگیا “
دونوں ہاتھ سینے پر باندھے بڑے سکون سے کھڑا تھا

“اوکے ۔۔۔ اندر آجاؤ “۔۔۔

“تم ابھی تک تیار نہیں ہوئی “۔۔۔
لاونچ میں داخل ہوتے پوچھا وہ جو اوپن کچن کی طرف بڑھ رہی تھی پلٹی

“تیار ہو رہی تھی مجھے لگا تھا تم دس بجے کے بعد آؤ گے “۔۔
کہتے آگے بڑھ گئی

“میں نے کل کہا تھا تمہیں انتظار نہیں کرواؤں گا پھر کیسے لیٹ ہوجاتا “۔۔۔

“اوکے کافی پی لو تم پھر چلتے ہیں “۔۔۔
کافی مشین میں کافی بناتے اسے جواب دیا

“ویسے تم کتنے ٹائم میں تیار ہو جاؤ گی “..

“میں تیار ہوں بس کوٹ پہننا ہے “۔۔۔۔

Sakoon e Qalb Novel By Noreen Zafar Download pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Sakoon e Qalb Novel By Noreen Zafar Read Online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *