Rahnam e dil novel Umm e omama download pdf

Romantic urdu novel Rahnam e dil novel Umm e omama

 Rahnam e dil novel Umm e omama  is complete urdu novel.
Introduction:

Many novels of Umm e omama are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read You can read all Umm e omama novels from novels mafia website.

Note for writers and readers:

We are supporting new or old writers to show their talent. We are providing them with a new platform to show their ability.We are supporting writers on FB/instagram and google. We are helping them to write and giving them advice about online writing ability and encourge their talent.Anyone easily contact on whatsapp, facebook page instagram if they face any problem about pdf download, novel publishing, about your favourite novel. we Allow You to publish your Novel on our website

 Romantic urdu novel Rahnam e dil novel Umm e omama read online  – Novels Mafia

NovelsMafia.com provides a range of Urdu novel collections that are available for free and accessible to everyone, All Urdu novels are available for free on novelsmafia.com, and all books are available for everyone to read and download. like family members, this site is accessible to everyone and can be used without difficulty.

“نہیں بتاؤں گا” “سوچ لو اگر تم نے ایسا نہیں کیا تو شور مچا کر سب کو یہاں بلا لوں گی میرا کچھ نہیں بگڑے گا پر تمہاری اچھی خاصی بدنامی ہو جائے گی” اسنے اپنی جیب سے نوک دار چاقو نکال کر اسکی شہہ رگ پر رکھا “جلدی بتاؤ کہاں ہیں وہ سارے ثبوت” “وہ یہاں نہیں ہیں”چاقو کا دباؤ اپنی گردن پر محسوس کرکے اسنے جلدی سے کہا “تو پھر کہاں ہیں” وہ میرے گھر پر ہیں” اپنی گردن پر اس چاقو کا دباؤ محسوس کرکے وہ جلدی جلدی اسے وہ جگہ بتانے کا جہاں اسنے سارے ثبوت رکھے تھے اسکی بات سن کر دعا نے اپنی جیب سے فون نکالا اور کال کرکے وہ جگہ اس شخص کو بتانے لگی جہاں کا سفیان نے بتایا تھا تھوڑی دیر انتظار کے بعد اسکے موبائل پر میسیج رنگ ٹون بجی جسے بنا دیکھے بھی وہ جانتی تھی کہ ڈن کا میسیج لکھا ہوگا اور ایسا ہی تھا اسنے مسکراتے ہوئے میسیج پڑھا اور پہلے کی طرح ہی سفیان کو پھر سے بےہوش کردیا اسکے بےہوش ہوتے ہی دعا نے اسے رسیوں سے آزاد کیا اور وہ رسیاں وہاں رکھے اپنے بیگ میں ڈال لیں وہ اپنی موجودگی کا کوئی ثبوت نہیں چھوڑتی تھی آج اسے اس کام میں زیادہ وقت نہیں لگا تھا کیونکہ سفیان نے اسکی امید سے زیادہ جلدی اسکا کام کردیا تھا سفیان کے گھر کے باہر وہ پہلے ہی ایک شخص کو کھڑا کرچکی تھی کیونکہ اسے اندازہ تھا سارے ثبوت اسکے گھر میں ہی ہوں گے اور اس بات کا یقین ہوتے ہی اسنے سفیان کے گھر کے باہر کھڑے شخص کو اس جگہ کے بارے میں بتادیا جسے سنتے ہی وہ سیدھا اس جگہ پر گیا جہاں کا دعا نے اسے سمجھایا تھا اسکے گھر کے سارے افراد اس وقت اسی ہوٹل میں موجود تھے اسلیے اسکے بھیجے ہوئے شخص کو اندر جانے میں زیادہ مشکلات کا سامنا انہیں کرنا آپڑا اسے یقین تھا اب تک تو وہ سارے ثبوت جل کر راکھ بھی بن چکے ہوں گے

Download pdf Mohabbat Rahnam e dil novel Umm e omama

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Read online Rahnam e dil novel Umm e omama

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *