Qismat Se Hari Main part 2 By Palwasha Safi Complete Novel

Romantic urdu novel Qismat Se Hari Main part 2 By Palwasha Safi PDF

Qismat Se Hari Main part 2 By Palwasha Safi PDF is complete urdu novel.
Introduction:

Many novels of Palwasha Safi are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read You can read all Palwasha Safi novels from novels mafia website.

Note for writers and readers:

We are supporting new or old writers to show their talent. We are providing them with a new platform to show their ability.We are supporting writers on FB/instagram and google. We are helping them to write and giving them advice about online writing ability and encourge their talent.Anyone easily contact on whatsapp, facebook page instagram if they face any problem about pdf download, novel publishing, about your favourite novel. we Allow You to publish your Novel on our website

 Romantic urdu novel Qismat Se Hari Main part 2 By Palwasha Safi PDF

read online  – Novels Mafia

NovelsMafia.com provides a range of Urdu novel collections that are available for free and accessible to everyone, All Urdu novels are available for free on novelsmafia.com, and all books are available for everyone to read and download. like family members, this site is accessible to everyone and can be used without difficulty.

ہوٹل پہنچ کر رانا صاحب اپنے کمرے میں آئے اور ٹائی کھولنے لگے تھے کہ کمرے کا دروازہ بغیر دستک دیئے کھلا اور کرن تند تاثرات بنائے اندر داخل ہوئی۔ “مسئلہ کیا ہے آپ کو۔۔۔۔۔۔ کیوں میرے کام میں مداخلت کر رہے ہیں۔۔۔۔” اس کی اونچی آواز اور تند و تیز ٹون سے رانا مبشر کے آبرو تن گئے لیکن وہ ضبط کرنے خاموش رہے۔ “میں مداخلت نہیں کر رہا۔۔۔۔۔ ایک مرد ہی دوسرے مرد کی نیت اچھے سے سمجھ سکتا ہے۔۔۔۔ یوں ہی نہیں باپ بھائی یا شوہر اپنے گھر کی عورتوں پر پابندی لگاتے پھرتے۔۔۔۔۔ دوسرا مرد کب کس نیت سے عورت کو چھونے لگا ہے یہ اچھے سے جانچ لیتے ہیں ہم۔۔۔۔۔ ” طیش سے ان کے گردن کی رنگیں ابھر گئی تھی لیکن وہ ہر حد امکان اپنا لہجہ ہموار رکھے ہوئے تھے۔ “لیکن نہ آپ میرے باپ بھائی ہے۔۔۔۔ نہ شوہر۔۔۔۔۔۔ پھر کس حق سے یہ سب کر رہے ہیں۔۔۔۔۔”کرن کے غضب میں کوئی نرمی نہیں آئی تھی۔ رانا صاحب کرن کو تندی سے گھورتے اس کے رو بہ رو آئے۔ “غلط فرمایا مس کرن۔۔۔۔۔۔ رانا مبشر کا ہمیشہ سے تم پر حق تھا اور رہے گا۔۔۔۔۔ تم نے دھوکے سے مجھ سے خلا لیا تھا۔۔۔۔۔ میں نے اپنی رضامندی سے نہیں چھوڑا تمہیں۔۔۔۔۔” وہ دبے دبے غصے سے کرن پر غرائے۔ کرن کے آبرو پھیل گئے۔ “اگر میں برا تھا۔۔۔۔۔ تو تم بھی برابر کی غلط تھی۔۔۔۔۔ تم نے مجھ سے جھوٹ بولا۔۔۔۔۔ تم نے میرا اعتماد توڑا۔۔۔۔۔ تم نے مجھے دھوکا دیا۔۔۔۔۔۔ تم نے میرے ہی بھائی کو میرے خیلاف استعمال کیا۔۔۔۔۔۔” رانا مبشر نا چاہتے ہوئے بھی اپنے دہشت کے روپ میں آگئے تھے۔ اتنے برسوں کا دل میں دبایا غصہ آج کرن کو اپنے لپیٹ میں لے رہا تھا۔ کچھ دیر پہلے کی کرن کی ہمت ہوا بن کر اڑ گئی تھی۔ رانا صاحب کے طیش کے آگے اس سے ہلا تک نہیں گیا۔ “میں نے بہت مواقع دیے آپ کو۔۔۔۔۔ بہت برداشت کیا۔۔۔۔۔۔ آپ نہیں سدھرے۔۔۔۔۔” کرن کی آنکھیں بھر آگئی تھی۔ اس کی آواز کانپنے لگی۔

Download pdf Qismat Se Hari Main part 2 By Palwasha Safi

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Read online Qismat Se Hari Main part 2 By Palwasha Safi

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *