Pyar junoon tahra Novel by Zanoor writes pdf

Romantic urdu novel Pyar junoon tahra Novel by Zanoor writes

Pyar junoon tahra Novel by Zanoor writes is complete urdu novel.
Introduction:

Many novels of Noor e Urooj are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read You can read all Noor e Urooj novels from novels mafia website.

Note for writers and readers:

We are supporting new or old writers to show their talent. We are providing them with a new platform to show their ability.We are supporting writers on FB/instagram and google. We are helping them to write and giving them advice about online writing ability and encourge their talent.Anyone easily contact on whatsapp, facebook page instagram if they face any problem about pdf download, novel publishing, about your favourite novel. we Allow You to publish your Novel on our website

 Romantic urdu novel Pyar junoon tahra Novel by Zanoor writes
read online  – Novels Mafia

NovelsMafia.com provides a range of Urdu novel collections that are available for free and accessible to everyone, All Urdu novels are available for free on novelsmafia.com, and all books are available for everyone to read and download. like family members, this site is accessible to everyone and can be used without difficulty.

اس کے بدلے تیور دیکھتے ازلان نے اپنی آنکھیں گھمائی تھی۔ مرال بھابھی کیسی ہیں ؟ ڈاکٹر کے چیک اپ کرکے جانے کے بعد ازلان نے مرال کا خیال آتے ابرش سے پوچھا۔ ان کو کسی نے کیڈنیپ کر لیا ہے۔۔ابرش کے جواب پر اس نے پریشانی سے اسے دیکھا۔ عمائزہ کے علاوہ ابھی کوئی گھر نہیں ہے۔۔ازلان کو دوبارہ منہ کھولتے دیکھ کر ابرش جھٹ سے بولی۔۔ بی جان کو بلاؤ مجھے ان سے بات کرنی ہے۔۔اور میرے لیے کچھ کھانے کو بھی لاؤ۔۔وہ بیڈ پر چوکری مار کر بیٹھتا ابرش کو تحکم بھرے انداز میں بول رہا تھا۔ ابرش نے بی جان کے ذکر پر افسوس سے ازلان کو دیکھا وہ آخری بار ان کا چہرہ بھی نہ دیکھ پایا تھا۔ ازلان۔۔ میرا منہ کیا دیکھ رہی ہو ؟ جلدی سے جاؤ۔۔ازلان اس کے بت بن کر کھڑے رہنے پر بےزاریت سے بول رہا تھا۔ جب تمھارا ایک ایکسیڈینٹ ہوا تھا اس دوران کچھ لوگوں نے گھر پر فائرنگ کی تھی۔اس حملے میں بی جان بچ نہیں سکی۔۔ابرش ہر لفظ کا انتخاب سوچ سمجھ کر کر رہی تھی۔ اگر یہ مزاق ہے تو بہت گھٹیا مزاق ہے ابرش مجھے ابھی بی جان سے بات کرنی ہے انھیں بلا کر لاؤ۔۔ازلان برہمی سے بولا۔ تمھیں سنائی نہیں دے رہا میں نے کیا کہا۔۔وہ بیڈ سے اٹھتا ابرش کے قریب آتا اسے بازؤں دے جھنجھوڑنے لگا تھا۔ایسا کرنے سے اسے اپنے سینے میں تکلیف محسوس ہونے لگی تھی۔ ابرش کے خاموش رہنے پر وہ غصے سے اس سے پیچھے ہٹتا تیزی سے اپنے کمرے سے باہر نکلا تھا۔ابرش نے دکھ سے اسے جاتے دیکھا۔اپنوں کے کھونے کی تکلیف وہ پہلے ہی محسوس کر چکی تھی۔

Download pdf Pyar junoon tahra Novel by Zanoor writes pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Read online Pyar junoon tahra Novel by Zanoor writes pdf

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *