Parsa Romantic Novel By Harram Shah complete pdf

Parsa Romantic Novel By Harram Shah complete pdf

Parsa Romantic Novel By Harram Shah complete pdf romantic novel

Novel Based Possasive Hero , Most Romantic Novel, Gangster, Innocent Heroine , After marriage Love story , Hero police officer, Dimple Girl, second marriage,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels by Harram Shah are available on our web. She is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read You can read all Harram Shah novels here

چارلی نے نگاہیں چھوٹی کر کے اس مغرور شخص کو دیکھا جو کافی گھمنڈی تھا۔ سنہرے اور بھورے بالوں اور نیلی آنکھوں والا وہ تیس سالہ مرد دیکھنے میں جتناد لکش لگتا تھا اندر سے اتناہی سفاک اور ظالم مانا جاتا تھا۔ وہ پورے لاس ویگاس کا بے تاج بادشاہ مانا جاتا تھا۔ ” کیا چاہیے تمہیں مجھ سے ؟” چارلی سیدھا مدھے کی بات پر آیا۔ کچھ زیادہ نہیں بس اتنا چاہتا ہوں کہ تمہارا یہ ایرینا اور تم ویگاس میں باقی سب کی طرح میری غلامی ڈیمن نے عام سے انداز میں بات کہی۔ گا۔۔۔۔” نہیں مجھے منظور نہیں یہ میرا ایرینا ہے جیسے میں چاہوں گا اسے چلاؤں گا۔ چارلی کی بات پر ڈیمن نے بھویں اچکا کر اسے دیکھا۔ وہ شائید پہلا آدمی تھا جس نے ڈیمن کے سامنے اس قدر بہادری کا مظاہرہ کیا تھا۔

Parsa Romantic Novel By Harram Shah complete pdf

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *