Nazroo say dor shai dil kay pass rahta ha by Samana zadi

Nazroo say dor shai dil kay pass rahta ha by Samana zadi

Nazroo say dor shai dil kay pass rahta ha by Samana zadi is a complete romantic novel.

Novel Based Possasive Hero,Most Romantic Novel, Gangster,Innocent Heroine,After marriage Love story , Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels by Aneeqa Chaudhary are available on our web. She is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read You can read all Aneeqa Chaudhary novels here

تمہیں پتا ہے بچپن میں جب تم غلطی کرتی تھی تو میں کیسے سزا دیتا تھا۔ازلان نے بات کو گھماتا اصل بات کی طرف آیا۔۔تھا وہ اسکو نظروں کے حصار میں لیتا بولا۔ یاد ہے کچھ۔۔۔۔وہ اسے چپ دیکھتے دیوار پر ہاتھ مارتا بولا۔ ج۔۔جی۔۔یاد ہے۔۔ آپ ۔۔مجھے۔۔کھڑا کر دیتے تھے۔۔۔اور بس۔۔۔اب نا میں نے طریقہ بدل لیا ہے۔ پہلے تم میری کزن تھی نامحرم تھی۔لیکن اب میری بیوی بننے والی ہو تو میری قربت میں رہنا ہی تمہاری ہر غلطی کی سزا ہو گی وہ مسکراتا اس کے ماتھے پر بوسہ دیتا بولا۔ پری نے سوالیہ نظروں سے اسکی طرف دیکھا کہ اسنے کیا کیا جو وہ سزا۔۔۔ آئندہ کے بعد مجھے جینز اور شرٹ میں نظر نا آؤ اس روم میں آکر شادی کے بعد جیسی مرضی ڈریسنگ کرنا۔۔۔ میں اس بات کی بھی اجازت نہیں دیتا کہ تم اپنے روم میں اسطرح کے کپڑے پہنو۔۔وہ اسکی نظروں میں سوال سمجھتا اسے بتاتا ہاتھ پکڑتا صوفے پر آکر بیٹھا ۔۔ نا چاہتے ہوئے بھی پری اسکے ساتھ بیٹھی تھی چلو بتاؤ میری ہنی کی کیا شرائط ہیں اب وہ اسکا ہاتھ پکڑتا مسکرایا۔ و۔۔وہ۔۔پری سے تو بولا بھی نہیں جا رہا تھا۔ ایک منٹ یہ لو پانی پیو ازلان نے پانی گلاس میں ڈالتے اسکے لبوں سے لگایا تو وہ ایک ہی گھونٹ میں سارا پی گئی ۔ وش ادھر دیکھو وہ محبت سے بولا۔ پری نے نظریں اٹھا کر دیکھتے شرم سے پھر جھکائی تھی۔

Nazroo say dor shai dil kay pass rahta ha by Samana zadi

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Nazroo say dor shai dil kay pass rahta ha by Samana zadi

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *