Naseeb ka lihka by HF Rajpoot Urdu Romantic Novel (EP 1-10)

Naseeb ka lihka by HF Rajpoot Urdu Romantic Novel

Naseeb ka lihka by HF Rajpoot Urdu Romantic Novel Cousin based, childhood Nikah based ha story Novel.
The story revolves around Main characters Dayan Jaleel and His Cousin Anabiya. he is  Doctor. 
Dayan Jaleel silently tolerated every accusation against his wife to maintain his friendship. Zayyam Ali is also a second big Character who is doctor, Mufrah Jaleel is also becoming a doctor.


 Urdu Romantic novel, Possessive Hero, Most Romantic Novel, Gangster, Innocent Heroine, after marriage story, Love story, Social Romantic Novel, Sad Story With Happy Ending, cousin based, Naseeb ka lihka by HF Rajpoot Urdu Romantic Novel

اس سے پہلے زاہدہ بیگم عائشہ کو دینے جاتی وہ انہیں سیرھیوں سے اترتی دکھائی دیتی ہیں براؤن شارٹ فراک میں ملبوس وائٹ کیپری پہنے اور وائٹ ہی دوپٹہ گلے میں ڈالیں ہاف بالوں کو کیچر میں قید کیے باقی کھلے چھوڑے ہلکا سا میک اپ کیے اس کا حسین چہرہ اور حسین لگ رہا تھا زاہدہ بیگم نے دیکھتے ہی ماشاءاللہ کہا اور وہ بھاگتے ہوئے اپنے بابا کے گلے لگ گئی سوری ماما بابا دیر ہو گئی چلیں اب ،عائشہ یہ لگا کر جاؤ لیکن ماما یہ کس لیے عائشہ بیٹا ہر بات پہ سوال کرنا ضروری نہیں ہوتا ماما کی بات مانیں اور جلدی لینز لگا آئیں ۔۔۔۔۔۔۔اوکے بابا میں ابھی آئ ، وہ لینز لگا کر آتی ہے جسے دیکھ کر زاہدہ بیگم کی آنکھ میں نمی ا جاتی ہے ماما اگر اپ نہیں چاہتی تو میں نہیں جاؤں گی پلیز اپ روئیں مت زاہدہ بیگم بیٹی کا پیار دیکھ کر کہتی ہیں عائشہ میں تمہیں نہیں روکتی تم جاؤ اللہ تمہیں بہت کامیابیاں دے لیکن ایک بات کبھی مت بھولنا کہ ہم تم سے بہت پیار کرتے ہیں کسی کی باتوں میں ا کر اپنے ماں باپ کو کبھی غلط مت سمجھنا کچھ فیصلے ماں باپ اپنی مجبوری کے تحت کرتے ہیں اور اگر ہم سے کوئی غلط فیصلہ ہو گیا ہو تو اپنے ماں باپ کو معاف کر دینا اور کبھی مجھے چھوڑ کر نہ جانا

Naseeb ka lihka by HF Rajpoot Urdu Romantic Novel

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Naseeb ka lihka by HF Rajpoot Urdu Romantic Novel

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

One thought on “Naseeb ka lihka by HF Rajpoot Urdu Romantic Novel (EP 1-10)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *