Murad e ishq novel by Farwa Noor ep 1-14

Murad e ishq novel by Farwa Noor ep 1-14

Murad e ishq novel by Farwa Noor is episodic romantic novel.This novel is  based on possessive hero, an innocent herione, rude hero, a romantic novel , Urdu novel.

Introduction:
Many novels of Farwa Noor are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read You can read all Farwa Noor novels here.

“تائی اماں علیزے ابھی تک نہیں اٹھی کیا؟”سوہا اور صوائبہ صبح سے اسکے کمرے کے چکر کاٹ چکی تھیں جو اندر سے لاک لگائے بیٹھی تھی۔“اس لڑکی نے بہت تنگ کیا ہوا ہے پتا بھی ہے دن کا فنکشن ہے مگر نہیں ماں کو آرام کہا دینا۔۔۔”“امی پارلر کب جانا ہے مجھے ہال بھی جانا ہے تیاریاں دیکھنے۔”لاونج میں آتے تراب نے دروازے پر رک کر آواز دی۔کیونکہ اندر رخ بیٹھی تھی۔“لڑکیوں تم لوگ فرشتے کو لے کر جاؤ ”“چچی آپ پریشان مت ہوں میں جاتی ہوں سب کے ساتھ۔۔”روبائشہ فوراً سے اٹھی تھیں۔اور پھر سب سے مل کر انہوں نے فرشتے کو باقی سب کے ساتھ پارلر روانہ کیا تھا۔۔“دیکھ رہی ہو زاہدہ اس لڑکی نے کتنا مجھے پریشان کیا ہوا ہے پتا نہیں کیا بنے گا اسکا”“بھابھی بچی ہے اب آج کے دن اسکا موڈ مت خراب کیجئے گا”انہیں علیزے کے روم کی جانب بڑھتی دیکھ وہ بولے بنا نہیں رہ سکیں تھی۔علیزے کے روم کا دروازہ لاک تھا۔نیچے سے چابی منگوا کر وہ کمرے میں داخل ہوئیں تو پورا کمرہ اندھیرے میں ڈوبا ہوا تھا۔لائٹس آن کرتے ان کی نظر بیڈ پر پڑی۔

Murad e ishq novel by Farwa Noor Romantic Novel

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Murad e ishq novel by Farwa Noor read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *