Meraj e ishq Novel by Khanzadi- Complete Urdu Romantic Novel

Meraj e ishq Novel by Khanzadi- Urdu Romantic Novel

Meraj e ishq Novel by Khanzadi is Complete Urdu Novel .This story is Relvole Round a Four character Main character is Aram Shah and zahib shah. Zahib shah is world best business man and The second couple is Ayat .she is two much inocent girl.

Meraj e ishq Novel by Khanzadi After marriage based Novels, Cousin marriage based novels, Friendship Based Novels, Village Based Novels.

Many novels of Khanzadi are available on our web. sHe is a famous writer .People are always eagerly waiting for his novel. Her novels attract people’s attention. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read.
You can read all Khanzadi Shah novels here

رومان کو ڈاکٹر نے ہاسپٹل سے ڈسچارج کر دیا تھا سب بہت خوش تھے کیونکہ زاہب شاہ کی ننھی پری آج گھر آ رہی تھی ۔ آیت کی خوشی کا تو کوئی ٹھکانہ نہیں تھا کیونکہ وہ پھوپھو بنی تھی انکے پیارے بھائی کی لاڈلی سی گڑیا کے گھر آنے کا انہیں بے تابی سے انتظار تھا۔۔۔ دوسری جانب صبح سے تمام ملازموں کی دوڑیں لگی ہوئی تھیں وہ الگ کیوں کہ مبارک باد دینے آنے والوں کا تانتا بندھا ہوا تھا خانم بیگم اور اصغر علی شاہ تمام مہمانوں سے ملاقات کر رہے تھے جبکہ نادرہ بیگم اور دانیہ باقی کے انتظامات سنبھال رہی تھی آیت اور حریم رومان کا کمرہ سجانے میں مصروف تھی حویلی میں شادی سا سماں تھا۔۔۔۔ جو بھی مہمان مبارک باد دینے آ رہا تھا اس کے لیے خاص طور پر ریفریشمنٹ کا انتظام کیا گیا تھا۔۔۔۔***مما گڑیا پنک ڈریس ہی پہنے گی آپ دیکھیں میں اس کے لیے بہت پیار سے لے کے آئی ہوں اور مجھے اپنی گڑیا کو پنک ڈریس ہی پہنانا ہے اب پلیز مت روک لینا وہ بہت پیاری لگے گی اس پنک ڈریس میں آیت عالیہ بیگم سے ضد کرتے ہوئے بولی بیٹا آپ ضد کیوں کر رہی ہیں دیکھیں وہ ابھی بہت چھوٹی ہیں انہیں ایسا فراق پہنائیں گے تو وہ انکمفرٹیبل ہوں گی عالیہ بیگم اپنی معصوم بیٹی جو خود پری تھی اپنی بھتیجی کو پہنانے کیلئے فیری فراک ہاتھ میں لیے کھڑی تھی اور انسے اسے پہنانے کی ضد کر رہی تھی اسے سمجھانے کی کوشش کرتے ہوئے بولیں جو ابھی ان کے لیے نرم و ملائم ڈریسز ہیں ابھی وہی پہنائے عالیہ بیگم بےبی کیلئے سیٹ کئے گئے کبرڈ میں سے 2،3 ڈریسز نکالتے ہوئے بولیں جب وہ تھوڑی بڑی ہو جائیں گی تو آپ انہیں اپنی مرضی کی ڈریس پہنا لیجیے گا ابھی ان میں سے ایک کا انتخاب کریں آپ کو کونسا پسند ہے اپنی بھتیجی کیلئے عالیہ بیگم آیت کو سمجھاتے ہوئے بولی۔۔۔۔ جبکہ نادرہ بیگم اور دانیا انکی مسلسل ہو رہی بنا سر پاؤں کی بحث پر خوب لطف اندوز ہو رہے تھے اور کوئی فیصلہ نا ہوتے دیکھ ہنسی جا رہیں تھیں ۔ ارے بھئی ہماری آیت کی خواہش ہے تو گڑیا کو پنک ڈریس ہی پہنا دیں انیسہ بیگم نے عالیہ بیگم سے کہا لو دیکھ لو اب تو پھوپھو جان کی بھی حمایت مل گئی اب تو کوئی روک نہیں پائے گا ان پھو پھو بھتیجی کو عالیہ بیگم ہنستے ہوئے بولی۔۔۔ جی مما جو ڈریس ہماری آیت کہیں گی وہی ڈریس ہماری گڑیا پہنیں گی زاہب شاہ نے بھی آیت کی حمایت کی جس پر آیت کو مزید شے مل گئی۔۔۔ واوہ یہ ڈریس بہت پیارا لگا دیکھیں نا آیت وہ ڈریس سب کو دیکھاتے ہوئے بچوں کی طرح چیختے ہوئے بولی ۔۔۔ جبکہ سب ہی اسکے بچپنے پر مسکرا رہے تھے ۔۔۔۔***

Meraj e ishq Novel by Khanzadi- Urdu Romantic Novel

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Meraj e ishq Novel by Khanzadi- Urdu Romantic Novel

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *