Mata E jaan ha Tu by S Marwa mirza S1 Complete novel

Mata E jaan ha Tu by S Marwa mirza S1 Complete novel

Mata E jaan ha Tu by S Marwa mirza S1 Complete novel
Novel Based :Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels of S Marwa Mirza are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read You can read all S Marwa Mirza novels here

“اچھا ناں سورئ، جائیں آپ۔ میں رہ لوں گی” نور کا معصومیت سے مان جانا اکبر کو بھی اچھا لگا تبھی وہ بھی کچھ الجھن ہٹائے نور کا نازک اور کنولے والا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لے چکے تھے۔
“تم میرے لیے اہم ہو نور، تمہارے دل میں میرے لیے جو جذبات ہیں وہ میرے لیے بہت انمول ہیں” اکبر کی نرمی اور انس میں لپٹی بات پر نور کا چہرہ کھل سا اٹھا اور وہ خود ہی بنا کسی جھجک کے اکبر کی گال پر دوسری ہتھیلی لگائے پیار دیے الگ ہوئی تو انکو حیرت زدہ دیکھ کر منہ پر ہاتھ رکھے مسکرا دی۔
“میں آپکو اچھی لگی یہ اس لیے تھی۔ جب پیاری لگوں گی تو زیادہ ساری ٹھیک ہے۔ اب آپ جائیں ورنہ پھر میری وجہ سے دیر ہو جائے گی” اکبر تو اس لڑکی کے نئے نئے بے باک روپ دیکھ کر حیرت اور فکر میں مبتلا تھے، ہلکے سے کنفیوز بھی تھے کیونکہ یہ سب انکے لیے اچانک اور نیا تھا۔
“پاگل، دھیان رکھنا اپنا۔ اللہ حافظ” اپنی گال کو سہلائے خاصے بچوں کی طرح اسے پاگل کہہ کر ہنساتے اٹھ کھڑے ہوئے اور سنجیدگی سے ہدایت کیے مڑے مگر پھر واپس پلٹے۔
“آئی لوو یو” نور کی مسکراتی آنکھوں اور میٹھے شیریں الفاظ نے اکبر کو ایک بار پھر دھچکا دیا، وہ بے حد پرسکون اور خوش تھی۔
“تھپڑ کھاو گی اب، اتنے دھچکے ایک ساتھ مت دو” اکبر نےخجل ہوئے منصوعی برہمی کے سنگ اپنا بلش ہونا چھپایا مگر وہ تو کھلکھلا کر ہنس دی۔
“آئی لوو یو سو مچ ، ھاھا جائیں بھی” نور اس وقت فل شرارتی موڈ میں اکبر کا خاصا ضبط آزما رہی تھی مگر وہ بھی مسکراتے ہوئے اک بار اس پاگل کو دیکھ کر باہر کی سمت نکل گئے اور انکے جاتے ہی نور کا چہرہ بھی نور سے روشن ہو گیا۔

Mata E jaan ha Tu by S Marwa mirza Novel Download Pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Mata E jaan ha Tu by S Marwa mirza Novel Read Online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *