Man Azarda Mata E Zist S Marwa mirza S2 Complete novel

Man Azarda Mata E Zist S Marwa mirza S2 Complete novel

Man Azarda Mata E Zist S Marwa mirza S2 Complete novel
Novel Based Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel, Secret agent based 
Introduction:
Many novels of S Marwa Mirza are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read You can read all S marwa Mirza novels here

Season Two Of Mata E jan Ha Tu

“یہ رہا گرما گرم میکی کے ہاتھ کا پیزا، بھئی یہ ڈائیٹ پیزا ہے لہذا ممی آپ بھی کھا سکتی ہیں اور بوا جان آپ بھی۔۔۔۔۔باقی میں اور بابا تو یہ کھائیں گے کرارہ اور بد پرہیزی والا”
ڈنر پر میکی کا چہکتا چہرہ اور ڈنر بنا کر سرو کرتا انداز سب کے دل لوٹ چکا تھا۔
اسکے جانے کی خبر سے جو اداسئ نور اور اکبر کو تھی ، میکائیل نے اپنے دل موہ لیتے انداز سے معدوم کر دی تھی۔
“ھاھا بلکل، بھئی ہم دونوں جوان ہیں”
اکبر صاحب بھی بچے کے ساتھ بچہ بنے اترائے۔
اور نور تو تھی ہی اپنے ان دو ہیروز کی دیوانی، آسودہ تبسم تو اسکے ہونٹوں سے ہٹتا نہ تھا۔
“اچھا سنو سب، آنے والے سنڈے کو ہم باقاعدہ عروب اور میکی کا رشتہ طے کرنے اور نکاح کی تاریخ لینے جا رہے ہیں۔ تیاریاں پکڑ لو کیونکہ میرا شیر اسکے بعد دنیا تسخیر کرنے والا ہے”
پراشتیاق سے انداز میں اکبر کا یہ پیارا سا انکشاف جہاں نور اور بوا کے چہرے تروتازہ مہکار سے بھر گیا وہیں میکی بہت میانہ رو سا مسکرا گیا۔
آخر کو مشرقی بچہ تھا، شرم و ادا تو کوٹ کر بھری تھی مگر جو بھی تھا وہ شکر گزار تھا کہ اسے حالات کو سمجھنا کھٹن نہیں تھا۔
عروب کے لیے وہ خود کو ابھی اور یہ چار پانچ سال لگا کر مکمل راضی کر لینے پر یقین لا چکا تھا۔
“ماشاء اللہ، اللہ میرے بچے کی زندگی میں آنے والی ان خوشیوں کی عمر دراز فرمائیں۔ میرا پیارا میکی”

Man Azarda Mata E Zist S Marwa mirza S2 Download Pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Man Azarda Mata E Zist S Marwa mirza S2 read Online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *