Main Tum or Wo by Anabia khan complete urdu novel

Main Tum or Wo by Anabia khan complete urdu novel

Main Tum or Wo by Anabia khan complete urdu novel.
Novel Based Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel, love story
Introduction:
Many novels of Anabia khan are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way His novels compel the readers to read You can read all Anabia khan novels here

بابا نے اپنے سر کو دائیں بائیں گھماتے ہوئے زور سے کہا تھا ۔۔
” میں ایسا کبھی بھی نہیں ہونے دوں گا “۔۔۔۔
” میں ایسا کر کے دکھاوّں گا ، مجھے کون روک سکتا ہے ، کسی میں اتنا دم ہے تو مجھے روک کے دکھائے “۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس نے فوراً بابا کی بات کاٹ کر انکو جواب دیا تھا ۔
بابا نے جلدی سے آیت الکرسی پڑھنی شروع کر دی تھی ، تو اس نے ایک زور دار قہقہہ لگایا تھا….. ہاہاہاہاہاہاہا
اسکے قہقہے میں ایک عیجب سی کھنک تھی ، آپ یقین کریں اسکے قہقہے کی آواز آج بھی میرے کانوں میں گونجتی ہے ۔۔۔۔
” اب مجھے تیری اس آیت الکرسی پڑھنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ، تو جتنا زور لگانا چاہتا ہے ، اتنا ہی لگا لے مجھے اپنی بیٹی سے دور کرنے کا ، لیکن میرا بھی تجھ سے وعدہ ہے اسے لے کر ہی جاوّں گا ، یا سب کچھ نیست و نابود کر کے ہی جاوّں گا “۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسکی آواز تو ہم سب سن رہے تھے لیکن وہ نظر کسی کو بھی نہیں آ رہا تھا ۔ حتیٰ کہ مجھے بھی نہیں ۔۔۔۔۔
” میں بہت جلد آ کر تجھے اپنے ساتھ لے کر جاوّں گا ، ابھی میں وہ کام کر لوں جو میں نے پہلے کرنے تھے ، آج افسوس ہو رہا ہے کہ کاش وہ کام میں پہلے کر لیتا تو آج یوں خوار نہ ہوتا “۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے ایسے محسوس ہوا جیسے اس نے میرے کندھے پر دباوٰ دیا ہو ، میں نے حیرانی اور ڈر کی کیفیت سے ادھر ادھر دیکھا پر وہ مجھے نظر نہ آیا تھا ۔۔
بابا نے جلدی میں انکل عرفان کو کال کی کہ
” اپنے دوست حسن کو جلدی سے یہاں لے کر آوّ وہ واپس آ گیا ہے ، تو انکل عرفان نے بتایا کہ انکل حسن تو ، مری سوات کالام وغیرہ کی سیر و تفریح کرنے گئے ہوئے ہیں ، اور تقریباً ایک ماہ بعد واپس آنے کا ارادہ ہے انکا “۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بابا انکی بات سن کر کافی پریشان ہوا تھا ۔۔۔

Main Tum or Wo by Anabia khan novel Download pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Main Tum or Wo by Anabia khan novel Read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *